ایجوکیشن

تلنگانہ ایمسیٹ کے نتائج جاری۔ نتائج دیکھے کیلئے اندردی گئی لنک پرکلک کریں

حیدرآباد: تلنگانہ ایمسیٹ کے نتائج جاری کردئیے گئے۔ وزیرتعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے نتائج جاری کئے۔ انجینئرنگ میں لکشمی سائی لوہت ریڈی کو پہلا رینک حاصل ہوا، سائی دیپیکا کو دوسرا رینک حاصل ہوا جبکہ کارتیکیہ کو تیسرا رینک ملا۔ گزشتہ ماہ 18 سے 21 تاریخ تک انجینئرنگ، 30 اور 31 تاریخ کو ایگریکلچر اور فارما ایمسیٹ امتحان منعقد کیا گیا۔ 1,56,812 طلباء نے انجینئرنگ اور 80,575 طلباء نے ایگریکلچر اور فارما ایمسیٹ امتحان میں شرکت کی۔امتحان کی پرائمری ” کی ” جاری کرتے ہوئے طلبہ سے اعتراضات وصول کیے گئے تھے۔ نتائج اس ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں

www.eamcet.tsche.ac.in

متعلقہ خبریں

Back to top button