ایجوکیشن
- مارچ- 2026 -25 مارچ
رفاقت علی کو تعلیم و تربیت میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 25 مارچ (پریس نوٹ) کنٹرولر شعبہ امتحانات مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب شعبۂ تعلیم و تربیت کے اسکالر رفاقت علی ولد طہور علی کو پی ایچ ڈی (تعلیم) کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ان کے مقالے کا عنوان ”پرائمری اسکول کے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
شاہین اکیڈمی کریم نگر میں نمازِ تراویح کا بابرکت انتظام، طلبہ و طالبات نے قرآنِ مجید کی سماعت سے حاصل کی روحانی خوشنودی
شاہین اکیڈمی، کریم نگر کے زیرِ اہتمام بوائز اور گرلز کالج کے ہاسٹلز میں نمازِ تراویح کے لیے نہایت بہترین اور بابرکت انتظامات کیے گئے۔ دونوں مقامات پر معزز حفاظِ کرام نے پورے ماہِ رمضان المبارک میں قرآنِ مجید سنانے کی سعادت حاصل کی، جبکہ طلبہ و طالبات نے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
پرامن انتظامات کے درمیان دسویں جماعت کے امتحانات کا انعقاد،ایڈیشنل کلکٹر کریم نگر کا بیان
کریم نگر/ضلع ایڈیشنل کلکٹر مجالس مقامی اشونی تاناجی نے کہا کہ ضلع میں سخت اور پرامن انتظامات کے دوران دسویں جماعت کے امتحانات کا انعقاد عمل میں لایاجارہاہے۔دسویں امتحانات کے پہلے دن انھوں نے کریمنگر کے اولڈ ہائ اسکول،دھنگر واڑی مدارس میں واقع امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
تلنگانہ یونیورسٹی میں 17 مارچ کو روزگار میلہ، تقریباً 50 قومی کمپنیوں کی شرکت، پانچ ہزار سے زائد ملازمتوں کے مواقع
تلنگانہ یونیورسٹی میں 17 مارچ کو روزگار میلہ، تقریباً 50 قومی کمپنیوں کی شرکت، پانچ ہزار سے زائد ملازمتوں کے مواقع نظام آباد، 15 /مارچ (اردو لیکس ) تلنگانہ یونیورسٹی کے پلیسمنٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان روزگار میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ایم ایس خدمت انیشٹیو کے تحت نیٹ امیدواروں کے لیے مفت آف لائن ٹیسٹ سیریز کا آغاز
حیدرآباد: ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے اپنے سماجی خدمت کے پروگرام”ایم ایس انیشٹیو”کے تحت نیٹ (NEET) 2026 کے امیدواروں کے لیے ایک منفرد تعلیمی خدمت کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ، آف لائن نیٹ ٹیسٹ سیریز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو مکمل طور پر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
عادل آباد میں کچھ سرکاری اساتذہ خانگی کاروبار میں مصروف، طلبہ کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
عادل آباد میں کچھ سرکاری اساتذہ خانگی کاروبار میں مصروف، طلبہ کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ چہرہ شناخت حاضری نظام کے باوجود وقت کی پابندی نظرانداز، رئیل اسٹیٹ اور چٹ فنڈ کاروبار میں مصروف ہونے کے الزامات صحافی خضر احمد یافعی کی خصوصی رپورٹ عادل آباد.13/مارچ (اردو…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
کریسنٹ ہائی اسکول کورٹلہ میں شاندار سائنس فیئر کا انعقاد، طلبہ کے پروجیکٹس کو بھرپور سراہا گیا
کریسنٹ ہائی اسکول کورٹلہ میں شاندار سائنس فیئر کا انعقاد، طلبہ کے پروجیکٹس کو بھرپور سراہا گیا کورٹلہ: کریسنٹ ہائی اسکول کورٹلہ میں ایک شاندار سائنس فیئر پروگرام اے جے ایم کمیشن نزد گڑھی میں منعقد کیا گیا، جس میں شہر کورٹلہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
ایس ایس سی امتحانات لکھنے والے طلبا کو پروفیسر محمدمسعود احمد کا اہم مشورہ
حیدرآباد 11_ مارچ (اردو لیکس)پروفیسر محمد مسعود احمد چیف آپریٹنگ آفیسر رینووابی بی کینسر ہاسپٹل ملک پیٹ حیدرآباد نے ہفتہ 14 مارچ 2026 سے ریاست تلنگانہ میں منعقد ہونے والے ایس ایس سی ( جماعت دہم ) کے سالانہ امتحانات کے امیدواروں کی کامیابی کے لئیے دعااور نیک تمناؤں کااظہار…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
بنگارپیٹ کے توسیف خان یو پی ایس سی میں 741واں رینک حاصل کرنے پر افسران کی مبارکباد
بنگارپیٹ (شبیر احمد) : ضلع کولار کے بنگارپیٹ شہر کے ویویک نگر کے رہائشی ثناء اللہ کے صاحبزادے توسیف خان نے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان میں 741 واں رینک حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس شاندار کامیابی پر محکمہ اقلیتی بہبود کے افسران نے ان…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
شراون کمار نےبحیشیت ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر چارمینار زون جائزہ حاصل کر لیا
حیدرآباد 9 مارچ (اردو لیکس)جناب کے شراون کمارایم ایس سی ایم ایڈ ولد جناب بھکیا نائیک نے ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر چارمینارزون کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیاموصوف کا پہلا تقرر گورنمنٹ نیو اپر پرائمری اسکول سداسیوپیٹ(ضلع رنگاریڈی)پر بحیثیت ایس جی ٹی عمل میں آیا تھا۔ 2025ء میں انہوں نے…
مزید پڑھیں »