ایجوکیشن
- جون- 2024 -11 جون
کل چہارشنبہ کو تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے نتائج
حیدرآباد _ 11 جون ( اردولیکس) ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ (TET) کے نتائج کل چہارشنبہ کو جاری کیے جائیں گے۔ اسکول ایجوکیشن کمشنر سری دیوسینا نے اعلان کیا کہ ٹی ای ٹی کے نتائج 12 جون کو جاری کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ 20 مئی سے 2 جون تک ٹی…
مزید پڑھیں » - 11 جون
نظام آباد ضلع کے سرکاری و خانگی آئی ٹی آئیز میں مختلف فنی کورسس میں مفت داخلے۔14/ جون تک توسیع
نظام آباد:11/ جون (اردو لیکس) گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی) (بوائز) پرنسپل نظام آبادکنونیر ایم کو ٹ ریڈی نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ آئی ٹی آئی میں سال 2024 کے مفت داخلوں کی تاریخ 14/ جون تک توسیع کی گئی۔ ضلع نظام آباد میں…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تلنگانہ ایڈ سیٹ کے نتائج جاری
حیدرآباد _ 11 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں دو سالہ بی ایڈ کورس میں داخلوں کے لئے منعقدہ ایڈ سیٹ 2024 کے نتائج جاری کردیے گئے۔ اسٹیٹ کونسل فار ہائر ایجوکیشن کے چیئرمین آر لمبادری اور مہاتما گاندھی یونیورسٹی کے انچارج وائس چانسلر نوین متل نے مشترکہ طور پر ٹی…
مزید پڑھیں » - 9 جون
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ کا باوقار بٹ ساٹ امتحان میں شاندار مظا ہرہ
حیدرآباد۔۹ جون۔ پریس ریلیز/ تعلیمی قابلیت اور لگن کا قابل ذکرمظاہرہ پیش کرتے ہوئے ، ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ کے شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین BITSAT-2024 کے نتائج کے اعلان کے بعد ایم ایس کے طلبہ محمد فضل الرحٰمن نے 299; آیان احمد نے 253;…
مزید پڑھیں » - 9 جون
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اکسپرٹ کا ڈان اسکول میں ٹیچرس کیلیے ٹیچنگ ٹیکنیکس پر لکچر
حیدرآباد۔ معیاری تعلیم کیلئے معیاری ٹیچرس ضروری ہیں ۔ ڈان اسکول ملک پیٹ اور پرانی حویلی میں اس اصول پر سخت سے عمل کیا جاتا ہے۔ اسی پالیسی کے تحت ڈان گروپ کے ٹیچرس کو کئی عالمی ادارے جیسے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس ۔ برٹش کونسل ۔ آرک فاونڈیشن کے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
مینارٹیز رسیڈنشل جونیئر کالج فاربوائز کوٹگیرضلع نظام آباد میں آوٹ سورسنگ کی بنیاد پر مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات
بودھن:7/جون (اردو لیکس) پرنسپل ڈاکٹر محمد مبین میناریٹیز رسیڈنشل جونیئر کالج کوٹگیر بوائز انگلش میڈیم ضلع نظام آباد نے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ میناریٹیز رسیڈنشل جونیئر کالج کوٹگیر انگلش میڈیم میں آوٹ سورسنگ کی بنیاد پر ریاضی،طبعیات،کیمسٹری،باٹنی اور زولوجی کی مخلوعہ جائیدادیں پرتقررات کیلئے درخواستیں مطلوب ہے۔درخواست گذار…
مزید پڑھیں » - 7 جون
نارائن پیٹ ضلع مستقر میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول و کالج میں داخلہ جاری: اولیاء طلباء سے داخلہ لینے ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسرایم اے رشید کا بیان
نارائن پیٹ: 7 جون(اردو لیکس)ایم اے رشید ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر نارائن پیٹ ضلع کی اطلاع کے بموجب تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز نارائن پیٹ و اقلیتی اقامتی کالج بوائز نارائن پیٹ میں سالانہ 2024-25 کے تحت پانچویں جماعتوں کے طلباء کے لئے داخلے جاری ہیں۔ ایم اے رشید نے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ضلع سنگاریڈی سرگاپور کے اپر پرائمری اسکول میں داخلوں کا آغاز
حیدرآباد۔ضلع سنگاریڈی کے منڈل پریشد اپر پرائمری اسکول سرگاپور میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔اسکول کے صدر مدرس نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ اسکول میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے، اپنے نونہالوں کو اسکول میں داخلہ دلائیں جہاں پر اردو اور انگریزی میڈیم میں تعلیم دی…
مزید پڑھیں » - 6 جون
اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی اسکول چلو مہم کے پمفلیٹ کی اجرائی
نارائن پیٹ : 07 جون (اردو لیکس) اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے بڑی باٹا کے تحت چلائی جارہی اسکول چلو مہم کے پمفلٹس کا رسم اجرائی بمقام سرکاری مدرسہ وسطانیہ لعل مسجد جناب عبدالغنی صاحب DEO نارائن پیٹ کے ہاتھوں عمل میں لائی گئ ۔اسکول چلو…
مزید پڑھیں » - 6 جون
گورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ کے پمفلیٹ کی رسم اجراء
نارائن پیٹ 6/ جون ( اردو لیکس ) گورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ میں نئے تعلیمی سال 25-2024 کے لئے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس سلسلہ میں آج ضلع انٹر میڈیٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد ریاض حسین کے ہاتھوں کالج کے پمفلیٹ کی رسم اجراء عمل میں آئی۔ …
مزید پڑھیں »