ایجوکیشن
- جون- 2024 -6 جون
نیٹ (یو جی) امتحان میں ایم ایس کے طلبہ کی شاندار کارکردگی: دو سو سے زائد طلبہ کو ایم بی بی ایس میں داخلہ کی قوی امید
حیدرآباد، 5 جون (پریس ریلیز) – نیٹ امتحان کے نتائج میں ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی محنت اور اساتذہ کی انتھک جستجو کا ثبوت دیا ہے۔اس مرتبہ نیٹ میں ایم ایس کے 36 طلبہ ایسے ہیں جنہوں نے600 سے زآئد نمبرات…
مزید پڑھیں » - 5 جون
محمد نعمان الدین کی نیٹ امتحان میں اعلیٰ نشانات سے کامیابی
نظام آباد 5/ جون (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) نبیرہ جناب محمد تاج الدین اور جناب خطیب معین الدین محکمہ تعلیمات کے فرزند ماسٹر محمد نعمان الدین نے جاریہ سال منعقدہ نیٹ امتحان میں 720 نشانات کے منجملہ 507 نشانات حاصل کرتے ہوئے امتیازی کامیابی حاصل کی محمد نعمان الدین…
مزید پڑھیں » - 5 جون
تلنگانہ کے دیوار کدرا کی طالبہ کو نیٹ میں شاندار کامیابی
دیوار کدرا: 5،جون (اردو لیکس) تلنگانہ کے دیوراکدرا حلقہ اسمبلی کی مستقر ثناء فاطمہ ولد ڈاکٹر سردار کو نیٹ 2024 میں 720/552 مارکس سے شاندار کامیابی حاصل کی جس پر محمد جمیل سینیٹر کانگریس قائدین دیورکدرا نے ثناء فاطمہ کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی اور طالبہ کو اعلی…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تلنگانہ پولی سیٹ امتحان کے نتائج جاری _ 84 فیصد امیدوار کامیاب
تلنگانہ میں پالی سیٹ امتحان کے نتائج جاری ہوگئے۔ اس سال پالی سیٹ میں 84.20 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ اس سال پالی سیٹ کے لئے 92 ہزار 808 امیدواروں نے درخواست داخل کی تھی جن میں 82 ہزار 809 امیدواروں نے امتحان لکھا جن میں 69 ہزار 728…
مزید پڑھیں » - 2 جون
تلنگانہ پولی سیٹ امتحان کے پیر 3 جون کو جاری ہوں گے نتائج
حیدرآباد _ 2 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں ڈپلومہ انجینئرنگ کورسیس میں داخلوں کے لئے منعقدہ پولی سیٹ امتحان کے نتائج پیر 3 جون کو جاری کئے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری بررا وینکٹیشم دوپہر 12 بجے یہ نتائج جاری کریں گے۔ پولی سیٹ کا امتحان 24 مئی…
مزید پڑھیں » - مئی- 2024 -31 مئی
گلوبل وارمنگ سنگین مسئلہ طلبا میٹرو لوجی شعبہ میں دلچسپی پیدا کریں۔ آئی ایم ڈی سائنسداں کا خطاب
حیدرآباد۔30مئی (پریس نوٹ) گلوبل وارمنگ ایک سنگین مسئلہ ہے جس سے دنیا میں موسموں کا مزاج تبدیل ہورہا ہے اور طوفانوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہورہاہے جس سے بڑے پیمانہ پر تباہی ہورہی ہے۔ اس خیال کا اظہار انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے سائنسداں آنند شرما نے ڈان ہائی…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
اقلیتی اقامتی اسکول ناگارام نظام آباد میں داخلے جاری
اقلیتی اقامتی اسکول ناگارام نظام آباد میں داخلے جاری دوسرا سکشن VII,VI,V اور VIII جماعتوں کیلئے اجازت نظام آباد:28/ مئی (اردو لیکس) محترمہ عائشہ مسرت خانم سکریٹری ٹمریز نے تعلیمی سال 2024-25 کیلئے تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز ناگارام نظام آباد میں جماعت VII,VI,V اور VIII کے دوسرا سکشن کی…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
موسم گرما و شدید دھوپ کے پیش نظر "بڈی باٹا” پروگرام کو فوری طور پر ملتوی کیا جائے۔۔ تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کا مطالبہ
حیدرآباد (راست)۔۔ محمد احمد خان، جنرل سکریٹری TSTU حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین کے ریاستی صدر محمد عبداللہ و جنرل سکریٹری چندوری راجی ریڈی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بڈی باٹا پروگرام جو 3 جون سے شروع ہونے والا ہے، گرمی و شدید درجہ…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں اکیڈمک ایکسی لینس ایوارڈ و انویسٹیچر تقریب کا انعقاد
ریاض ۔ کے این واصف امسال سی۔بی۔ایس۔ای کے دسویں اور بارہویں کے نتائج میں سر فہرست رہنےوالے طلباء کے لئے یارا انٹرنیشنل اسکول میں اکیڈمک ایکسی لینس ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو سرٹیفکٹ اورٹرافیز سے نوازہ گیا ۔واضح رہے کہ یارا اسکول…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
ایم این جونیئر کالج بالا نگر شادنگر مسجد حسن میں داخلہ جاری پرنسپل جناب محمد فرید نے کی اولیاء طلباء سے داخلہ کی اپیل
جڑچڑلہ: ایم این جونیئر کالج بالا نگار’ شادنگر مسجد حسن میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے اولیاء طلبہ سے گزارش کی جاتی ہے کے وہ اپنے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کروائے۔ لڑکے اور لڑکیوں کے لئے علحدہ علحدہ دار اقامہ کی سہولت دستیاب ہے ۔ کالج میں مندرجہ…
مزید پڑھیں »