ایجوکیشن
- مئی- 2024 -25 مئی
تلنگانہ میں نئے تعلیمی سال کا کلینڈر جاری _ کرسمس کی تعطیلات میں اضافہ ، جانئے کب ہیں دسہرہ اور سنکرانتی کی تعطیلات
حیدرآباد _ 25 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے آج ہفتہ کو نئے تعلیمی سال 2024-25 کا کیلنڈر جاری کیا ہے۔ اسکولوں کی کشادگی 12 جون سے ہوگی۔ کلاسیں 12 جون سے 23 اپریل 2025 تک ہوں گی۔ تاہم تلنگانہ حکومت نے نئے تعلیمی سال کے کیلنڈر میں کرسمس کی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
اسو سی ایشن آف مینارٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس نے بڑھایا ایس ایس سی کے ٹاپرس کا حوصلہ
حیدرآباد۔24 مئی۔پریس ریلیز۔تلنگانہ کے اقلیتی اسکولس کی نمائندہ تنظیم اسو سی ایشن آف مینارٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس نے کہ تلگو یونیورسٹی نامپلی حیدرآبادکےایں ٹی آر آڈیٹوریم میں ایس ایس سی 2024کے ٹاپرس کے لئے ایک تہنیتی تقریب منعقد کی ۔اس موقع پر اسو سی ایشن نے کامیاب طلبہ اور ان…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
اساتذہ کے اہلیتی امتحان ٹیٹ میں کم وقت میں زیادہ نشانات کیسے حاصل کریں!
کہتے ہیں کہ مستقل مزاج انسان کی ہزاروں خامیاں بھی اسے کامیابی حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی۔ یہ مضمون آپ تمام مستقل مزاج امیدواروں کے لیے لکھا جا رہا ہے۔ قانون حق تعلیم 2009 کے مطابق، جو لوگ تدریس کا پیشہ اختیار کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے ٹیٹ…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے طلبہ کو دی آئی اے ایس بننے کی ترغیب
پریس ریلیز ٹاپرس کے لئے منعقد ہ شاندار تقریب میں ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے طلبہ کو دی آئی اے ایسیدرآباد، [20 مئی 2024] ۔ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے اس سال ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ٹاپ کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہیں اعلٰی عہدے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
گیانم کالج۔نیک نیتی سے قائم کردہ تعلیمی ادارہ۔انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے شاندار نتائج
حیدرآباد ۔ گیانم جونیر اور ڈگری کالج انتہائی نیک نیتی سے قائم شدہ ایک تعلیمی ادارہ ہے جس کا مقصد ملت کے نوجوانوں کو مسابقتی امتحانات کے لئے تیار کرنا ہے۔گیانم جونیر کالج کے نتائج انتہائی متاثر کن رہے ۔ انٹر سال دوم میں 53 طلبا نے 90 تا 100%…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض کے دسویں اور بارھویں کلاس کے سو فیصد نتائج
ریاض ۔ کے این واصف یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض نے گزشتہ برسوں کی طرح مملکت میں اپنے تعلیمی معیار کو برقرار رکھتے ہوئےامسال بھی سینئر سیکنڈری سیکشن میں پورے سعودی عرب سائنس اسڑیم میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ بارہویں جماعت میں امتحان لکھنے والے 60 طلبا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
محمد عنایت علی افروز کی دختر مدیحہ شہہوار سی بی ایس ای کے دسویں جماعت میں ڈسٹرکٹ ٹاپر
محمد عنایت علی افروز کی دختر مدیحہ شہہوار سی بی ایس ای کے دسویں جماعت .میں ڈسٹرکٹ ٹاپر رینک کا درجہ 500 نشانات کے منجملہ ( 487) نشانات عزیز واقارب کی جانب سے دعائیں و مبارکباد نظام آباد 15/ مئی ( محمد یوسف الدین خان) محمد عنایت علی افروز اونر…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
تلنگانہ ٹیٹ امتحان لکھنے والے امیدواروں کو ایک اہم اطلاع
: تلنگانہ ٹیٹ امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ چہارشنبہ سے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ایس سی ای آر ٹی کی جانب سے اس مہینے کی 20 تاریخ سے 2 جون تک ٹی ای ٹی کا انعقاد کریں گے، پہلی بار امتحانات…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ڈان اسکول میں تعمیر ملت کے زیر اہتمام دینی تعلیم کا اہتمام
حیدرآباد۔ ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ حیدرآباد میں کل ہند مجلس تعمیر ملت کے زیر اہتمام بنیادی دینی تعلیم کا نظم کیا گیا ہے ۔ اس سمر کیمپ میں دینیات کا ابتدائی نصاب کرایا جائے گا۔ تمام طلباء وطالبات مرد و خواتین اس کور س میں داخلہ لے سکتے ہیں…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
شعبہ تعلیم نسواں میں داخلہ لیکر اپنا مستقبل درخشاں بنائیں
از: ڈاکٹر تبریز حسین تاج حیدرآباد تلنگانہ محبت و علم وادب کے شہرحیدرآبادمیں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اپنے قیام سےہی شب وروز ترقی کے منازل طئے کررہی ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ ہندوستان بھر میں اردوذریعے تعلیم کی یہ ایک واحد یونیورسٹی ہے۔ یہاں تمام علوم…
مزید پڑھیں »