ایجوکیشن
- مارچ- 2024 -24 مارچ
محمد جیلانی کو نظم نسق عامہ میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 24 مارچ (پریس نوٹ) شعبۂ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے بموجب شعبۂ نظم نسق عامہ کے اسکالر محمد جیلانی ولد محمد عبدالحمید کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اقلیتی طبقات کی تعلیمی ترقی پر قانون حق…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
لاسیٹ کراش کورس
حیدرآباد۔ 20۔ مارچ (راست) ملک کے موجودہ حالات میں یہ ضروری ہو گیا ہے کہ شعبہ قانون میں اقلیتوں کی نمائندگی میں اضافہ ہو۔ اسی احساس کے پیش نظر گیانم اکیڈیمی اینڈ جونیر کالج کی جانب سے لاسیٹ 2024ء میں شرکت کے لئے طلبہ کو راغب کرنے اور انہیں…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
آل انڈیا نیٹ موک ٹسٹ سال 2024 کیلئے درخواستیں مطلوب 22/مارچ رجسٹریشن کی آخری تاریخ
حیدرآباد/17مارچ (پریس نوٹ) سید قدیر اللہ قادری سکریٹری ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد نے اپنے جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ سوسائٹی کے زیر اہتمام کل ہند سطح پر 24 مارچ کو نیٹ موک ٹیسٹ 11مختلف زبانوں انگریزی ، ہندی ، تمل ، کنٹر،…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
نوبل ایجوکیشن سوسائیٹی کے زیر اہتمام بانی نوبل ہائی اسکول مرحوم الحاج ولی الدین میموریل اپوارڈس تقریب
نوبل ایجوکیشن سوسائیٹی کے زیر اہتمام بانی نوبل ہائی اسکول مرحوم الحاج ولی الدین میموریل اپوارڈس تقریب گریٹ فنکشن ہال میں منعقد کی گئی اس تقریب کی صدارت عبدالقدیر چیرمین شاہین گروپ آف انسٹیٹیوشن بیدر نے کی بطور مہمان خصوصی مولانا شاہید غفران قاسمی،عبدالقوی شاکر نظام آباد،عبدالرشید ڈی ای او…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
نہٹور (یوپی) میں “کراؤن پبلک اسکول” کا افتتاح
ریاض ۔ کے این واصف صحت مند معاشرے کی تعمیر کے لیے پری پرائمری تعلیم کو بہتر بنانا ہم سب کے لیے ایک مہم ہے جس کے ذریعے ہم اپنی نئی نسل کو ایک روشن مستقبل کی ضمانت دے سکتے ہیں۔یہ بات جامعہ ملیہ اسلامی، دہلی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ارود ٹیچرس فورم نارائن پیٹ کی جانب سے تقریب عالمی یوم خواتین کا انعقاد
ارود ٹیچرس فورم کی جانب سے تقریب عالمی یوم خواتین کا انعقاد نارائن پیٹ : 10 مارچ (اردو لیکس) عالمی یوم خواتین کے ضمن میں اردو ٹیچر فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت جناب امیر الدین…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
کرناٹک میں رمضان کے دوران اردو اسکولس کے اوقات کار میں تبدیلی
حیدرآباد: ریاست کرناٹک میں ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر اردو اور اقلیتی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ محکمہ تعلیمات نے رمضان المبارک میں اردو اسکولوں کے ٹائم ٹیبل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیمات نے اس سلسلے میں ایک سرکولر…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
تلنگانہ میں 15 مارچ سے آدھے دن کا اسکول احکامات جاری
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں موسم گرما کے پیش نظر آدھے دن کے اسکولس کے سلسلے میں محکہ تعلیمات نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس مہینے کی 15 تاریخ سے اسکولس آدھے دن تک ہوں گے۔حکومت کے فیصلہ کے مطابق محکمہ تعلیمات نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ 15 مارچ…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
تلنگانہ دسویں جماعت کے ہال ٹکٹ جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے امتحانات کے ہال ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔ امتحانات جاریہ ماہ کی 18 تاریخ سے 2 اپریل تک ہوں گے۔ اس سال 5.8 لاکھ طلباء امتحانات میں شرکت کریں گے۔ اس ویب سائٹ کے ذریعہ ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ www.bse.telangana.gov.in
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
عادل آباد کے ریسرچ اسکالرمحمد ندیم ارشد کو معاشیات میں پی ایچ ڈی
عادل آباد ۔ 2/مارچ (اردو لیکس)عادل آباد شہر کے ریسرچ اسکالر محمد ندیم ارشد (اسکول اسسٹنٹ انگریزی، ضلع پریشد ہائی اسکول چپرالہ، منڈل بیلا) کو معاشیات میں پی۔ایچ۔ڈی (Ph.D) کی ڈگری سے نوازا گیا۔ان کے تحقیقی مقالہ ’’ تلنگانہ ریاست میں کپاس کی مارکیٹنگ کے مسائل اور امکانات – ایک مطالعہ‘‘کے…
مزید پڑھیں »