ایجوکیشن

تلنگانہ دسویں جماعت کے ہال ٹکٹ جاری

حیدرآباد: تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے امتحانات کے ہال ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔ امتحانات جاریہ ماہ کی 18 تاریخ سے 2 اپریل تک ہوں گے۔ اس سال 5.8 لاکھ طلباء امتحانات میں شرکت کریں گے۔ اس ویب سائٹ کے ذریعہ ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔

www.bse.telangana.gov.in

متعلقہ خبریں

Back to top button