ایجوکیشن
- جون- 2023 -14 جون
نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی جونیر کالج کے طالب علم محمد شریف کا نیٹ امتحان میں مظاہرہ
نارائن پیٹ: 14 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع اقلیتی اقامتی کالج بوائز کے طالب علم محمد شریف نے NEET کے امتحان میں آل انڈیا سطح پر 66129 واں مقام حاصل کیا ہے۔ اور نیٹ یو جی پر 720 کے منجلمہ 547 نمبرات حاصل کئے ہیں۔ محمد شریف…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تلنگانہ ایڈسیٹ امتحان کے نتائج جاری _ 98 فیصد امیدوار کامیاب
حیدرآباد _ 12جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں بی ایڈ کے داخلوں کے لیے منعقد کیے گئے ایڈ سیٹ امتحان کا نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تلنگانہ کونسل فار ہائر ایجوکیشن کے چیرمین لمبادری نے مہاتما گاندھی یونیورسٹی (MGU) کے زیراہتمام 18 مئی کو منعقدہ اس امتحان کے نتائج کا…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ظہیر آباد میں اعلیٰ تعلیم کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد عصری و معیاری تعلیمی ادارہ
ظہیر آباد(7جون پریس نوٹ) کسی بھی علاقے کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ اس علاقے میں معیاری تعلیمی ادارے ہوں چنانچہ ظہیر آباد میں ڈگری کی سطح پر اعلیٰ تعلیمی اداروں کی جب بات آتی ہے تو ہمارے سامنے گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد ایک معیاری اعلیٰ تعلیم کے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حیدرآباد کے خانگی اسکولوں میں صحافیوں کے بچوں کو فیس میں 50 فیصد رعایت _ ڈی ای او حیدرآباد کی جانب سے سرکولر جاری
حیدرآبآد _ 6 جون ( اردولیکس) حیدرآباد ڈی ای او آر روہنی نے تعلیمی سال 2023-24 کے لیے حیدرآباد ضلع کے خانگی اسکولوں میں زیر تعلیم صحافیوں کے بچوں کے لیے فیس میں 50 فیصد رعایت دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ جس کے ذریعے تعلیمی سال 2023-24 کے لیے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی اسکول چلو مہم کے اشتہار کی اجرائی
اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی اسکول چلو مہم کے اشتہار کی اجرائی نارائن پیٹ: 06 جون (اردو لیکس) اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے بڑی باٹا کے تحت چلائی جارہی اسکول چلو مہم کے اشتہار (پمفلٹس) کا رسم اجراء جناب راویندر صاحب DEO نارائن…
مزید پڑھیں » - 6 جون
تلنگانہ مینارٹی اسٹڈی سرکل کے تحت دی مسلم ایجویشنل سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام تربیتی کلاسس
تلنگانہ مینارٹی اسٹڈی سرکل کے تحت دی مسلم ایجویشنل سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام اقامتی اسکولس ، جونیئر كالجس اور ڈگری لیکچرس کی جائیدادوں کی بھرتی اور مفت کوچنگ کے ضمن میں بروز منگل بتاریخ 6/جون ،2023 *جناب پروفیسر محمد اکبر علی خان صاحب* *سابق وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
گورنمنٹ جونیرکالج نارائن پیٹ میں انٹر سال اول میں داخلوں کا آغاز : پرنسپل پرتاپ ریڈی
نارائن پیٹ: 05 جون (اردو لیکس) پرنسپل مسٹر پرتاپ ریڈی کے پریس نوٹ کے بموجب گورنمنٹ جونیرکالج نارائن پیٹ میں انٹر میڈیٹ سال اول کے لئے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ایسے طلباء وطالبات جو دسویں جماعت کامیاب کرچکے ہوں اپنے اسنادات کے ساتھ کالج کے اوقات میں داخلہ لے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے ٹیچرس کو مائنڈ میپنگ میموری اسکلس اور اسپیڈ ریڈنگ کی تربیت کے لئے ورکشاپ کا انعقاد
حیدرآباد ۔ 6 مئی ۔پریس ریلیز ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے 650 اساتذہ کے لئے بھارتیہ ودیا بھون میں مائنڈ میپنگ ، میموری اسکلس اور اسپیڈ ریڈنگ کےتین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر ایم ایس کے چیئر مین محمد لطیف خان نے جو مائنڈ میپنگ…
مزید پڑھیں » - 5 جون
ہندوستان کی 10 ٹاپ یونیورسٹیوں میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بھی شامل
مرکزی محکمہ تعلیم نے ملک کی ٹاپ 10 یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ نیشنل ریسرچ فاونڈیشن نے ملک بھی کی یونیورسٹیوں کے معیار، سہولیات، تحقیق وغیرہ کا جائزہ لینے کے بعد ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست کا اعلان کیا ہے۔ 10 یونیورسٹیوں میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو تیسرا…
مزید پڑھیں » - 5 جون
اُردو یونیورسٹی میںانٹرنس پر مبنی کورسس ،درخواست کی 6 جون آخری تاریخ
حیدرآباد، 4 جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2023-24 کے لیے انٹرنس کی بنیاد پر مختلف کورسس میں داخلوں کی توسیع شدہ آخری تاریخ 6 جون ہے۔ انٹرنس ٹسٹ شیڈیول کے مطابق 20، 21 اور 22 جون کو منعقد ہوں گے۔ یونیورسٹی میں اس سال…
مزید پڑھیں »