ایجوکیشن
- جون- 2023 -3 جون
متحدہ ضلع نظام آباد کے ٹمریز جونیئر کالجس میں راست داخلے ، سائنس اور ووکیشنل کورسس بھی شامل _ محمد عبدالبصیر آر ایل سی کا بیان
متحدہ ضلع نظام آباد کے ٹمریز جونیئر کالجس میں راست داخلے سائنس گروپ و ووکیشنل کورسس میں معیاری و مسابقتی تعلیم محمد عبدالبصیر آر ایل سی متحدہ اضلاع نظام آباد و کاماریڈی کا بیان نظام آباد:3/ جون (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان)سکریٹری ٹمریز بی.شفیع اللہ کے بموجب ریاست بھر…
مزید پڑھیں » - 2 جون
صحافیوں کے بچوں کو خانگی اور کارپوریٹ اسکولوں میں 50 فیصد فیس میں رعایت دی جائے: حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے نمائندوں کی حیدرآباد ڈی ای او کو یادداشت
حیدرآباد _ 2 جون (اردولیکس) حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے نمائندوں نے محکمہ تعلیم کے حکام سے درخواست کی ہے کہ خانگی اور کارپوریٹ اسکولوں میں زیر تعلیم صحافیوں کے بچوں کو فیس میں رعایت دی جائے۔ جمعرات کو ڈی ای او حیدرآباد آر روہنی کو یونین کے نمائندوں…
مزید پڑھیں » - مئی- 2023 -31 مئی
شفیق احمد کو نظم و نسق عامہ میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد ، 30 مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ نظم و نسق عامہ کے اسکالر شفیق احمد ولد جناب محمد شبیر کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”جموں و کشمیر میں شہری مقامی اداروں کا مالی انتظام: جموں میونسپل…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
کریم نگر میں مینارٹی اسٹڈی سنٹر کا عنقریب قیام ، ریاستی نائب صدر نشین پلاننگ بورڈ بی ونود کمار کا اعلان
کریمنگر 29/ مئی : ریاستی حکومت تمام طبقات بالخصوص مسلمانوں اقلیتوں کی تعلیمی ترقی کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے اور ریاست کے مسلمانوں کو روزگار کے حصول کے لیے میناریٹی اسٹڈی سرکل قائم کرتے ہوئے مسلم اقلیتی طلباء کو مفت کوچنگ کے اقدامات کئے جائینگے۔ مستقر کریمنگر پر عصری…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
دسویں جماعت میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد
حیدرآباد 29 مئی (پریس نوٹ )حیدرآباد میں قائم پرائیویٹ اقلیتی اسکولس کی نمائندہ تنظیم اسوسی ایشن آف مینارٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس نے دسویں جماعت میں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے متعلقہ اسکولس میں سب سے بہتر مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے لئے فیڈریشن آف تلنگانہ چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
اُردو یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اور پیشہ ورانہ کورسز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں 6جون تک توسیع
حیدرآباد، 26 مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2023-24 کے لیے انٹرنس کی بنیاد پر پی ایچ ڈی اور پیشہ ورانہ کورسس میں داخلوں کی آخری تاریخ میں 6 جون 2023تک توسیع کی گئی ہے۔ آن لائن درخواست داخل کرنے کی تاریخ پہلے 28 مئی…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
یو پی ایس سی کا پریلمنری ایگزام۔ امتحان لکھنے والے ملت کے طلبہ کے لئے دعا کرنے ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی اپیل
حیدرآباد ۔ 27 مئی ۔ یو پی ایس سی سیول سروسس کا پریلمنری امتحان اتوار 28 مئی کو پورے ملک میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔حیدرآباد کے مختلف مراکز پر صبح اور دوپہر کے سیشن میں اس امتحان کے لئے بڑے پیمانہ پر انتظامات کئے گئے ہیں ۔ ایم…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
ایم ایس کریٹیو اسکول سے ایس ایس سی کامیاب 55 حفاظ کی تہنیتی تقریب 8 لڑکیاں بھی شامل
حیدرآباد ۔ 27 مئی ۔ پریس نوٹ/ ایم ایس کریٹیو اسکول سے اس سال55 حفاظ نے دسویں جماعت کا امتحان کامیاب کیا ہے ۔ ان طلبہ میں سے 36 طلبہ ایسے ہیں جنہوں نے ایم ایس حفظ اکیڈیمی سے حفاظ بن کر فارغ ہوئے تھے اور اس کے بعد ایم…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
عادل آباد کی آمنہ شیرین کو پالی سیٹ امتحان میں ضلع میں پہلا مقام
عادل آباد۔26/مئی(اردو لیکس)تلنگانہ پالی سیٹ 2023 کے نتائج جاری ہوگئے۔عادل آباد شہر مستقر کے سید احمد حسین ٹی يس آر ٹی سی ریزرویشن انچارج کی دُختر آمنہ شیرین نے تلنگانہ پالی سیٹ 2023 میں ایم۔پی۔سی گروپ سے پالی سیٹ میں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع عادل آباد میں پہلا اور…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
تلنگانہ پالی سیٹ کے نتائج جاری ، 82 اعشاریہ 7 فیصد طلبہ کامیاب
حیدرآباد _ 26 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ پالی سیٹ کے نتائج جاری ہوگئے ۔کمشنر فنی تعلیم نوین متل نے نتائج کا اعلان کیا۔ پالی سیٹ امتحانات میں 82.7 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں ۔ لڑکیوں نے 86.63 فیصد کامیابی کے ساتھ بہترین مظاہرہ کیا۔ اس ماہ کی 17 تاریخ…
مزید پڑھیں »