ایجوکیشن
- مئی- 2023 -19 مئی
شاہی مسجد باغ عامہ میں بعد نماز جمعہ۔ انٹر میڈیٹ اور ایس ایس سی ٹاپرس کی گلپوشی
حیدرآباد ۔ 19 مئی ۔ پریس نوٹ/ حیدرآباد کی تاریخی شاہی مسجد واقع باغ عامہ میں آج نماز جمعہ کے بعد دسویں اور بارہویں میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی گلپوشي کی گئی ۔ طلبہ کا تعلق حیدرآباد کے مختلف اسکولوں سے ہے ۔یہاں مدعو طلبہ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ایس سی ای آر ٹی کے شعبہ اردو کا چند اساتذہ کی جانب سے غلط استعمال
نرمل، 18/مئی (پریس نوٹ)میناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن (میوا) و تلنگانہ اسٹیٹ پرائمری ٹیچرس اسوسی ایشن ، ضلع نرمل کے صدر شیخ شبیر علی نے ایس سی ای آر ٹی( ریاستی ادارہ برائے تعلیمی تحقیق و تربیت) کی جانب سے اردو کے تمام مضامین کے مواد کی تیاری و ٹریننگ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کی مفت آن لائن کوچنگ
حیدرآباد ۔ پریس نوٹ ۔ 18 مئی۔اس سال انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں بڑی تعداد میں طلبہ کے فیل ہونے کی حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے حیدرآباد کے معروف و معتبر تعلیمی ادارے ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے ان کے لئے ایک آن لائن کوچنگ پروگرام کے انعقاد کا فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
مانو میں ”مطالعاتِ نسواں“ صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کا ضامن کورس
حیدرآباد، 17 مئی (پریس نوٹ) کسی بھی ملک وسماج کی ترقی کا دارومدار خواتین کی تعلیم وترقی میں ہی مضمر ہے۔ خواتین کی ترقی وبااختیاری کی ضرورت و اہمیت کو ملحوظ رکھ کر اعلیٰ تعلیمی نظام میں ایک خاص مضمون ” مطالعاتِ نسواں (Women’s Studies)“ کی شروعات کی گئی۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخ تبدیل _ نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان
حیدرآباد _ 17 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے جس کے مطابق یہ امتحانات 4 جون کے بجائے 12 جون سے شروع ہوں گے۔ 4 جون کو جے ای ای امتحان ہونے کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول آرمور گرلز۔1کے ایس ایس سی میں صد فیصد نتائج
آرمور16/ مئی (اردو لیکس) پرنسپل تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول اینڈ کالج آرمور گرلز۔1 نظام آباد محترمہ ناہیدہ فردوس کے پریس نوٹ کے بموجب تلنگانہ اقلیتی اقامتی گرلز اسکول آرمور دسویں جماعت کے امتحانات میں طالبات کے نتائج100% صدفیصد رہے۔ 11 طالبات نے 9 پوائنٹ سے زیادہ نشانات حاصل کئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
مسلم طالبات انٹر میڈیٹ کے بعد اپنی تعلیم کو ترک نہ کریں ، زنیرہ ڈگری کالج نظام آباد میں داخلوں کا آغاز عبد الملک شارق کی پریس کانفرنس
نظام آباد مئ 14/ مئ( اردو لیکس)انٹرمیڈیٹ کے بعد طالبات اپنی تعلیم کو ترک نہ کریں بلکہ اس کو جاری رکھیں اپنی آگے کی ڈگری کی سطح پر تعلیم جاری رکھنے کے لئے اقلیتی علاقے میں ان کی سہولت کے لئے زنیرہ ڈگری کالج نظام آباد کا 2021 میں قیام…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
کریم نگر میں مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کے مسابقتی امتحانات کی کوچنگ کلاسس کا اختتام _ مختلف شخصیات کا خطاب
کریم نگر ، 13/ مئی ( پریس نوٹ) ریاست تلنگانہ میں منعقد ہونے والے گروپ I، II، III اور IV نیز اساتذہ اور لیکچررس اور مختلف عہدوں کیلئے مستقبل قریب میں ہونے والے امتحانات میں سخت محنت و لگن کے ساتھ کامیابی کی صورت میں آپ منتخب ہونے پر اپنے…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
کورٹلہ میں ایس آئی او کے گرمائی دینی کلاسس کا اختتام _ کامیاب طلباء میں انعامات کی تقسیم
کورٹلہ _ اسٹوڈنٹ اسلامک آر گنانزشن آف انڈیا کورٹلہ یونٹ کی جانب سے چلائی گئی دس روزہ گرمائی دینی کلاس کا آج اتوار کو اختتام عمل میں آیا. اختتامی پرورام کا آغاز تلاوت کلام سے ہوا. طالب علم عبدالوجد نے تلاوت کلام پیش کی اور محمد زیان نے نعت پیش…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول و کالج گرلز1- آرمور کی طالبات کی انٹرمیڈیٹ میں شاندار کامیابی
نظام آباد:12/ مئی (اردو لیکس) ناہید ہ فردوس پرنسپل اقلیتی اقامتی اسکول گرلز1-آرمورکے جاری کردہ پریس نوٹ کے بموجب انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج اقلیتی اقامتی اسکول و کالج گرلز1-آرمور کی طالبات نے انٹرمیڈیٹ نتائج میں شاندار مظاہرہ کیا۔ جس میں سال دوم میں 9 طالبات نے 900 سے زائد نشانات…
مزید پڑھیں »