ایجوکیشن
- مئی- 2023 -25 مئی
ایم ایس جونیئر کالج کے طلبہ کا ایمسٹ میں شاندار مظاہرہ ، ایم ایس کے طلبہ کو پہلے ایک ہزار اسٹیٹ ٹاپ رینکس میں دس رینکس حاصل ، سید عبد الرحیم شکور کوایمسٹ کا 80 واں رینک
حیدرآباد ۔ 25 مئی ۔ پریس نوٹ/ا یم ایس جونیئر کالج کے طلبہ نے انٹرنس امتحانات میں بہترین مظاہروں کی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایمسٹ میں بھی اچھا مظاہرہ پیش کیا ہے ۔ آج جاری ایمسیٹ کے نتائج کا اعلان ہوا اس میں ایم ایس جونیئر کالج کے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
تلنگانہ ایمسٹ کے نتائج میں ضلع نظام آباد ٹمریز کے طلبہ کا بہترین مظاہرہ
نظام آباد:25/ مئی(اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) تلنگانہ ایمسٹ نے آج 2023 کے نتائج جاری کئے۔ متحدہ اضلاع نظام آباد کاماریڈی کے ٹمریز کالجس کے طلباء وطالبات نے مسابقتی امتحان ایمسٹ (انجینئرنگ و میڈیسن اگریکلچر) میں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین رینک حاصل کیا جن میں محمد تبریز…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
تلنگانہ ایمسٹ کے نتائج جاری _ ایگریکلچر میں 86 فیصد اور انجینئرنگ میں 80 فیصد طلبہ کامیاب
حیدرآباد _ 25 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ ایمسٹ کے نتائج جاری کردئے گئے ۔ 86 فیصد طلباء ایگریکلچر اور 80 فیصد انجینئرنگ میں کامیاب ہوئے۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے مانصاحب ٹینک، حیدرآباد میں ہائر ایجوکیشن کونسل کے دفتر میں عہدیداروں کے ساتھ نتائج کا اجرا کیا۔ ایمسٹ ایگریکلچر…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
میدک میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی جانب سے دسویں اور انٹر کے کامیاب طلبہ کی تہنیت
ابو ریحان میدک تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین، شاخ میدک کی جانب سے منگل کی شام میناریٹی فنکشن ہال میں دسویں اور انٹرمیڈیٹ میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو صدر جو یلرس اسوسی سیشن سید نصیر احمد جوہری کے تعاون سے تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
تلنگانہ ایمسٹ کے 25 مئی کو نتائج _ نتائج کے لئے اس لنک پر کلک کریں
تلنگانہ ایمسٹ کے نتائج 25 مئی کو جاری کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی 25 مئی کو صبح 11 بجے نتائج کا اعلان کریں گی۔ نتائج جے این ٹی یو کیمپس، کوکٹ پلی، حیدرآباد کے گولڈن جوبلی سیمینار ہال میں جاری کیے جائیں گے۔ ایمسٹ کے کنونیر…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
عادل آباد میں اقلیتی امیدواروں کو اساتذہ کے امتحانات میں شرکت کے لئے 45 روزہ تربیت
عادل آباد : 23 مئی (پریس نوٹ) ضلع اقلیتی بہبود آفیسر عادل آباد محترمہ جی۔ کرشنا وینی کی اطلاع کے بموجب تلنگانہ میناریٹی اسٹڈی سرکل حیدر آباد کی جانب سے ٹرینڈ گریجویٹ ٹیچر (ٹی جی ٹی )، پوسٹ گریجویٹ ٹیچر ( پی جی ٹی)، جونئر لکچرر، ڈگری لکچر رو دیگر…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
طلبہ کو اپنے پسند کے کورس چننے کی آزادی دیں ، ایس ایس سی اور انٹر کے بعد کیا کریں
حیدرآباد(راست) محمد نصیر الدین سینئر لکچرر میسکوکالج و ماہر تعلیم نے الخیر سوسائٹی گولکنڈہ کے زیر اہتمام ایس ایس سی و انٹر کے بعد کیا کریں پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماں باپ اپنے بچوں کو ان کی صلاحیت اور ان کے پسند کے کورس چننے دیںنہ کہ…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
کورٹلہ میں ،SIO کے اسپوکن انگلش کلاسس کا اختتام
کورٹلہ میں ،SIO کے سپوکن انگلش کلاسس کا اختتام ۔کورٹلہ میں SIOیونٹ کے اسپوکن کلاسس کا اختتام عمل میں آیا اس 20 روزہ کورس میں طلبہ و طالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا پروگرام کا آغاز عمر عبداللہ کی تلاوت قرآن سے ہوا ، افتتاحی کلمات جناب عبدالماجد نے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
اُردو یونیورسٹی میں انٹرنس پر مبنی کورسس ،درخواست کی آخری تاریخ 28 مئی
حیدرآباد، 21 مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2023-24 کے لیے انٹرنس کی بنیاد پر مختلف کورسس میں داخلوں کی آخری تاریخ 28 مئی ہے۔ جبکہ میرٹ کی اساس پر کورسس میں داخلوں کی آخری تاریخ 24 جولائی مقرر ہے۔ یونیورسٹی کے کیمپس ملک…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
مانو مرکز مطالعات اردو ثقافت میں پی ایچ ڈی متعارف
حیدرآباد19مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں "اردو زبان اور اس کے تاریخی شعور کی جمالیاتی اور ثقافتی اقدار کے فروغ اور تحفظ” کے پیش نظر2007 میں مرکز مطالعات اردو ثقافت کا قیام عمل میں آیا۔مرکز، اپنے وژن اور مشن کے پیش نظر حیدرآباد کیمپس میں رواں تعلیمی…
مزید پڑھیں »