انٹرٹینمنٹ

سعودی قومی دن پر ریاض میں انڈین میوزیکل پروگرام۔انڈین آئیڈل کی معروف سنگرجوڑی کرے گی مظاہرہ

ریاض ۔ کے این واصف
انڈین آئیڈیل کی معروف سنگر جوڑی Pawandeep اور Arunita جمعہ ۲۳ ستمبر کی شام ریاض میں ایک رنگارنگ کلچرل پروگرام پیش کریں گے۔ سعودی یوم الوطنی کے روز Memories of Legendaries کے عنوان سے منعقد یہ پروگرام کا اہتمام سفارت خانہ ہند ریاض کی زیر سرپرستی صحافتی ارارے Gulf Madhiyamam نے کیا ہے۔ یہ پروگرام انڈین ایمبیسی اسکول (بوائز سکشن) آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ تمام ہنداستانی شائقین کے لئے داخلہ عام رہے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button