جنرل نیوز

نمائندہ منصف نرمل فہیم خان کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ

حیدرآباد: یوم آزادی ہندکے75سال کی تکمیل کےموقع پرنرمل شہرکےاین ٹی آرمنی اسٹیڈیم میں ڈائمنڈجوبلی تقریب کا انعقادعمل میں آیا۔ اس موقع پر فہیم احمد خان (روزنامہ منصف ، نرمل ڈسٹرکٹ اسٹاف رپورٹر) کو ریاستی وزیرجنگلات وماحولیات اےاندراکرن ریڈی،ڈسٹرکٹ کلکٹر نرمل مشرف فاروقی کے ہاتھوں ان کی13 سالہ بہترین صحافتی خدمات کےاعتراف میں انہیں اعزازی ایوارڈ سےنوازا گیا۔

ایوارڈکے حصول پرضلع نرمل کےصحافیوں اورسیاسی قائدین،سماجی کارکنان،رشتہ داروں،دوستوں نےفہیم احمد خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا مبارکباد دینے والوں میں وصی اللہ خان، محمدعبدل عظیم،زاہدہاشمی. وسیم شکیل.جلیل اظہر.محمداظہرالدین ،طاہرپٹھان. پوشٹی.سریندر.حبیب احمدجیلانی. محمد موبین الدین. فردوس علی خان. عظیم خان خواجہ منوراحمد. سیدعزیزاحمدسہیل.خورشیدعالم خان.عرفان الدین، بشیراحمدخان. خورشید احمد خان. تہوراحمدخان. سعداحمد خان. اے پوشٹی خواجہ حدایت علی. محمد الماس حبیب احمد خان ین آر ای ودیگر شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button