انٹر نیشنل

سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام “۹واں بین الاقوامی یوگا سمینار”

ریاض ۔ کے این واصف 

سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام ۱۹ جون ۲۰۲۳ کو شام 30-5 بجے ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوگا۔ سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں صدارت کریں گے۔ اس سمینار مین ڈاکٹر ایچ آر ناگیندرا چانسلر ویسیا یونیورسٹی (انڈیا) اور ڈاکٹر منجو ناتھ شرما مہمانان خصوصی ہونگے۔ ڈیوڈ فریڈلی مہمان مقرر۔ جبکہ ڈاکٹر اے کے مروگم، ڈاکٹر مایا رانی، ڈاکٹر انور خرشید اور ڈاکٹر ونیش بھی خطاب کرین گے۔ تمام ہندوستانیون کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button