جنرل نیوز

عادل آباد کے بھگت سنگھ نگر میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ جامعۃ الصالحات و ذوالقرنین ایجوکیشنل ٹرسٹ میں قومی پرچم لہرایا گیا ۔

عادل آباد کے بھگت سنگھ نگر میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ جامعۃ الصالحات و ذوالقرنین ایجوکیشنل ٹرسٹ میں قومی پرچم لہرایا گیا ۔

عادل آباد ۔ شہر مستقر عادل آباد کے محلہ بھگت سنگھ نگر میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ جامعۃ الصالحات ویلفیئر سوسائٹی و ذوالقرنین ایجوکیشنل ٹرسٹ میں بانی و ناظم قاری وسیم بیگ کی نگرانی میں 74ویں جشن یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی سابق میونسپل چیرپرسن محترمہ آر منیشہ نے شرکت کرتے ہوئے قاری وسیم بیگ کی موجودگی میں قومی پرچم لہرایا اور قومی ترانہ پڑھا۔اس موقع پر دستور ساز بی آر امبیڈکرکی قربانیوں کو یاد کیا گیا اور بچوں میں پھلوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔اس موقع پر مدرسہ کے ذمہ داران و دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button