انٹر نیشنل

غزہ پٹی میں 31مساجد کو شہید کردیا گیا

نئی دہلی: صیہونی قابض فوج نے کل رات سے اب تک غزہ پٹی میں پانچ مساجد کو شہید کر دیا ہے۔وزارت اوقاف نے کہا کہ غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک مکمل طور پر تباہ ہونے والی مساجد کی کل تعداد 31 ہو گئی ہے۔

 

وزارت نے اعلان کیا کہ صہیونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں تین گرجا گھروں کو تباہ کردیا گیا۔

 

گذشتہ روز وزارت اوقاف نے کہا کہ قابض فوج کے میزائلوں اور بموں نے (26) مساجد کو مسمار کر کے انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button