این آر آئی

ریاض میں نایاب محفل

ریاض ۔ کے این واصف

“حلقہ ادب اسلامی قطر اور عالمی کاروان ادب” کے عہدیدار مظفر نایاب ان دنون ریاض کے دورے پر ہیں۔ ریاض میں ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے “انڈین فرینڈز سرکل ریاض کے فعال رکن ضیا عرشی صاحب نے مظفر نایاب کے اعزاز میں ایک محفل کا اہتمام کیا۔ اس محفل میں انڈین فرینڈز سرکل ریاض کے صدر و چیف ایڈیٹر ماہ نامہ “چراغ صحرا” کے علاوہ دیگر احباب نے شرکت کی۔ داعی محفل جناب ضیاء عرشی نے مہمانان کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button