انٹر نیشنل

سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ۔ پاکستانی شہری کو سزائے موت

نئی دہلی: منشیات کی اسمگلنگ کے معاملہ میں ایک پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں موت کی سزا دے دی گئی۔ سعودی خبر رساں ادارہ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ندیم شہزاد نامی پاکستانی شہری کو

 

ہیروئن کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ مقامی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنائی تھی جس کو اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے برقرار رکھا جس کے بعد مجرم کی سزائے موت پر دمام میں عمل درآمد کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button