انٹر نیشنل

ایل نینو کے اثرات دنیا بھر میں لاکھوں اموات کا خطرہ

نئی دہلی ۔ رواں سال سوپر ایل نینو کے باعث ہندوستان میں انتہائی خوفناک صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔

 

بین الاقوامی موسمیاتی تحقیقی اداروں (IMCRO) نے یہ پیش قیاسی کی ہے۔ کلائمیٹ امپیکٹ لیب کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں مارچ تک حالات انتہائی سنگین ہوسکتے ہیں اور تقریباً 55 ہزار افراد کی موت کا خدشہ ہے۔

 

موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چھ ماہ کے دوران شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو برداشت نہ کرپانے کے باعث دنیا بھر میں تقریباً 3.73 لاکھ افراد کی موت ہوسکتی ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button