انٹر نیشنل
- مئی- 2025 -17 مئی
ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کو 25 سال قید کی سزا
نئی دہلی ۔معلون مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کے واقعہ میں ملوث نوجوان کو امریکہ کی ایک عدالت نے 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سال 2022 میں نیو جرسی کے 27 سالہ نوجوان ہادی ماتار نے ملعون سلمان رشدی پر ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
کنگ سعود یونیورسٹی نے "ڈیجیٹل ہیلتھ انوویشن “ہیکاتھون” کا آغاز کیا
کے این واصف کنگ سعود یونیورسٹی میڈیکل سٹی نے کئی سرکاری اداروں کی شرکت کے ساتھ "پہلی ڈیجیٹل ہیلتھ انوویشن “ہیکاتھون” کا آغاز کیا۔ جو صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں جدت کے لیے نجی شعبے ہے۔ کنگ سعود یونیورسٹی کے قائم مقام صدر، ڈاکٹر عبداللہ بن سلمان السلمان…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
ایشیاء کے دو ممالک میں پھر کورونا کی لہر
نئی دہلی: پانچ سال قبل دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والی کورونا وبا ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے،ایشیا کے دو ممالک میں کووِڈ کے نئے کیسس بڑی تعداد میں درج کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے وہاں کی وزارت صحت چوکس ہے۔ایشیا کے ممالک میں…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
سن 2040 تک سعودی عرب دنیا کے پانچ بڑے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہو گا
کے این واصف سعودی عرب اپنے شعبہ سیاحت پر ایک عرصہ سے بھرپور توجہ دئیے ہوئے ہے اور اس کے مثبت نتائج بھی آرہے ہین۔ریاض میں ہونے والی فیوچر ہاسپیٹیلیٹی سمٹ میں شریک اس صنعت سے وابستہ ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ 2040 تک سعودی عرب دنیا کی پانچ…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
ترکی میں زبردست زلزلہ
نئی دہلی ۔ترکی کے وسطی علاقے میں شدت کا زلزلہ آیا۔ کونیہ صوبے کے کولو ضلع سے تقریباً 14 کلومیٹر دور اس کے جھٹکے شدت کے ساتھ محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 درج کی گئی۔ جھٹکے دارالحکومت انقرہ سمیت متعدد قریبی شہروں میں بھی…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
میدان عرفات میں مسجد نمرہ کے اطراف شیڈز اور ہزاروں درخت – حجاج کو راحت
کے این واصف حج انتظامیہ عازمین حج کو سہولتین بہم پہنچانے اور راحت کے اقدام میں مسلسل کوشان رہتی ہے۔ یوم عرفات کو عازمین کو پورا دن مسجد نمرہ کے اطراف گزارنا ہوتاہے لہذا مشاعرمقدسہ ترقیاتی کمپنی کدانہ کی جانب سے میدان عرفات میں مسجد نمرہ کے اطراف شجر کاری اور…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
شہزادہ محمد بن سلمان ایک عظیم انسان، جن کی کوئی مثال نہیں: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ
حیدرآباد ۔ کے این واصف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں وہ ریاض میں مختلف پروگرامس مین شرکت کررہے ہیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک عظیم انسان ہیں جن کی کوئی مثال…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
اسرائیل کے حملہ میں حماس لیڈر یحیئ سنور کے بھائی محمد سنور شہید
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں حماس کے ایک خفیہ مرکز پر بمباری کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے میں حماس کے ایک اہم لیڈر محمد سنوار شہید ہو گئے، جو حماس لیڈر یحییٰ سنوار کے بھائی تھے۔ اسرائیلی حکام نے اس واقعے…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
ٹرمپ کا دورئے سعودی ریاض۔ شاہراہوں کو سعودی اور امریکی پرچموں سے سجادیا گیا
حیدرآباد ۔ کے این واصف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے پیش نظر دار الحکومت ریاض کی شاہراہوں، سڑکوں اور چوراہوں کو سعودی عرب اور امریکہ کے پرچموں سے سجادیا گیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا صارفین نے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں ہیں…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
ہندوستان۔پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، پیر کو اہم مذاکرات متوقع
نئی دہلی: جیسا کہ ہفتے کے روز بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پایا اسی سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان پیر کو دوپہر 12 بجے اہم مذاکرات ہونے والے ہیں۔ یہ بات چیت ہاٹ لائن کے ذریعے ہوگی جس میں دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری…
مزید پڑھیں »