انٹر نیشنل
- مارچ- 2025 -28 مارچ
غزہ پھر لہو لہان، 10 دن میں قریب 900 فلسطینی شہید
نئی دہلی: غزہ پٹی میں جاری اسرائیلی فورسز کی بربریت کے نتیجے میں گزشتہ 10 دنوں میں 900 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری اور حملوں کے باعث مزید 43 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 115 افراد زخمی ہوئے۔ …
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
سعودی عرب۔ہفتے کو عید کا چاند 8 منٹ تک افق میں رہے گا۔ ماہرین فلکیات
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ہفتہ 29 مارچ کو سورج غروب ہونے کے بعد عید کا چاند 8 منٹ تک افق میں رہے گا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ بات المجمعہ یونیورسٹی کی حوطہ سدیر میں واقع رصد گاہ کے ماہرین نے کہی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
گردن توڑ بخار ویکسین داخلی عازمین کے لیے لازمی – وزارت حج و عمرہ
حیدرآباد ۔ کے این واصف حج 2025 کے عازمین کے لئے ضروری اطلاع۔ وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند اندرونی عازمین گردن توڑ بخارویکسین لازمی طور پر لگوانے کا اہتمام کرلیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ امسال…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
حرم مکی میں میں اردو سمیت پانچ زبانوں میں زائرین کے لئے “ڈیجیٹل معلومات” کی سہولت
حیدرآباد ۔ کے این واصف ادارہ امورحرمین نے زائرینِ مسجد الحرام کی سہولت کےلیے اردو سمیت پانچ زبانوں میں “ڈیجیٹل معلومات” کی سہولت فراہم کی ہے۔زائرین QR code اسکین کرکے اپنے موبائل پراہم دینی معلومات سے مستفیض ہوسکتے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ادارہ حرمین کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
مسجد الحرام میں افطار کے بعد دسترخوان سمیٹنے میں محض پانچ منٹ لگتے ہیں۔ حیرت انگیز
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرم مکی میں صفائی کا عمل ہو یا دیگر کام، یہ سب ماہر عملے کے ذریعہ حیرت انگیز طریقہ سے مکمل کئے جاتے ہیں۔ ماہ رمضان مین افطار کے دستر لگانا اور بعد افطار انھین اٹھانا ایک مشکل کام ہے۔ لہٰذا ادارہ امور حرمین…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
محمد المعجل کمپنی” (MMG) کے ہندوستانی ملازمین متوجہ ہوں – سفارتخانہ ہند
حیدرآباد ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض نے اپنے ایکس X اکاؤنٹ پر دیوالیہ کمپنی محمد المعجل کمپنی MMG (M/s Mohammed Almojil) کے تمام ہندوستانی باشندوں کے لئے جو سابق میں MMG کمپنی کے ملازم رہے ہیں ایک اعلان جاری کیا ہے۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
غزہ میں بھوک اور افلاس۔ 2 ارب مسلمان کہاں ہے؟
نئی دہلی ۔ غزہ میں طویل صہیونی جارحیت کے بعد عارضی جنگ بندی کے باوجود بھوکے پیاسے محصورین غزہ بے بسی کی مجسم تصویر بنے ہوئے ہیں۔ مگر دوسری طرف دنیا کے خزانوں کے مالک دو ارب مسلمان نہتے غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے اپنا فرض پورا کرنے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
سعودی عرب – مکہ ریجن میں سب سے زیادہ بارش، عید تک سلسلہ جاری رہنے کا امکان
حیدرآباد ۔ کے این واصف ایک ایسا وقت جب اقطاع عالم سے فرزندان اسلام کی ایک بہت بڑی تعداد حرمین شریفین میں حاضر ہے مکہ مکرمہ سمیت مملکت کے کئی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے ماہر عقیل العقیل کا کہنا…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
سعودی فضائی کمپنیوں سے مسافروں کو شکایات پر رپورٹ۔ سعودیہ سب سے بہتر
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن ( جی اے سی اے) کے مطابق فروری 2025 میں مسافروں کی جانب سے 1169 مختلف قسم کی شکایات درج کرائی گئیں۔ اخبار 24 کے مطابق سب سے زیادہ شکایات بیگیج سروسز، اس کے بعد پروازوں اور ٹکٹ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
23 ویں شب مسجد الحرام میں 30 لاکھ زائرین کی آمد ۔ روح پرور مناظر
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرم مکی میں ماہ رمضان کی برکتیں لوٹنے والے اندرون و بیرون مملکت زائرین کا ریکارڈ اجتماع۔ وزیر حج عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کے مطابق رمضان المبارک کی 23 ویں شب کو مسجد الحرام میں 30 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد ہوئی ہے۔ سبق…
مزید پڑھیں »