انٹر نیشنل
- مارچ- 2025 -23 مارچ
غزہ میں قیامت صغریٰ تاحال 50 ہزار فلسطینی شہید، 1.13 لاکھ زخمی
حیدرآباد ۔ غزہ وزارتِ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 1.13 لاکھ افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ جنگ بندی کے عارضی وقفہ کے بعد ایک بار پھر اسرائیلی حملے شدت…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
رمضان کی رونقیں، مسجد الحرام اور اس کے اطراف روح پرور فضائی مناظر۔ ایس پی اے
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق مسجد الحرام، محلق صحنوں میں رمضان کے دوران نیشنل سکیورٹی کے ادارے کی ٹیمیں مسلسل فضائی نگرانی کرتی ہیں جس کا مقصد ازدحام کو کنٹرول کرنے کے لیے گراونڈ یونٹ کو…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
مسجد الحرام میں سامان کے لئے لیگج سینٹر۔ زائرین کے لئے سہولت فراہم
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کو بیگ وغیرہ کے ساتھ داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ حرم شریف کو مختصر وقفہ کے لئے آنے والے زائرین جو ہوٹل نہیں لیتے ان کے لئے اپنا بیگ وغیرہ کہیں محفوظ کرنا مشکل ہوجاتاہے۔اس مسئلہ کے حل کے لئے حرمین…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
رمضان کے آخری عشرے میں مسجد نبوی روضہ شریفہ میں نماز کےلیے شیڈول کا اعلان
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں طاق راتین پانے کے لئے زائرین کا رش بڑھ جاتاہے۔ جس کے پیش نظر مسجد نبوی کی انتظامیہ نے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں روضہ شریفہ( ریاض الجنہ) میں نماز کےلیے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ سبق نیوز کے مطابق ادارہ…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
مؤزن مسجد نبوی الشیخ ڈاکٹر ایاد شکری کی جانب سے ڈاکٹر سید این مسعود کی تہنیت
حیدرآباد ۔ کے این واصف مسجد نبوی شریف کے معززن فضیلت الشیخ ڈاکٹر ایاد احمد عباس شکری نے مدینہ منورہ مین اپنی قیام گاہ پر سعودی عرب میں معروف بزنس مین ڈاکٹر سید این مسعود کو تہنیت پیش کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ابو عمر شیخ پرویز مدنی بھی موجود…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
مسجد الحرام کے دروازوں پر اسمارٹ اسکینرز نصب، زائرین کی تعداد معلوم کی جا سکے
حیدرآباد ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں زائرین کی تعداد موسم حج سے کئی گناہ زیادہ ہوجاتی ہے۔ لہٰذا مسجد الحرام میں آنے والے زائرین کی تعداد معلوم کرنے کے لیے داخلی دروازوں پر اسمارٹ اسکینرز نصب کیے گئے ہیں۔ سبق نیوز کے مطابق حرمین شریفین کے امور…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
ڈاکٹر افسر خاں کو “لوکمت گلوبل ایوارڈ” -ہانگ کانگ میں منعقد تقریب میں اعزاز
حیدرآباد ۔ کے این واصف معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر شہاب افسر خاں کو Lokmat Global Excellence ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ ہانگ کانگ میں منعقد ایک شاندار تقریب میں ایوارڈ کی پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر افسر خاں کو تعلیم کے میدان میں بے مثال خدمات کے عوض “لوکمت سمٹ…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
غزہ پر اسرائیل کی بمباری 300 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی بالآخر ٹوٹ گئی۔ یہ جنگ بندی دو ماہ تک جاری رہی لیکن منگل کی صبح اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر اچانک حملہ کر دیا۔ غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق اس حملے میں 330 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
بزم اردو کے سالانہ دینی موضوعات لکچرز کا سلسلہ – سعید نواز اور جی ایس خواجہ کے خطاب
ریاض ۔ محمد سیف الدین “ہجرت سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی صرف مکہ سے مدینہ نقل مکانی نہیں تھی بلکہ یہ اسلام کی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس کے ذریعہ دنیا کو اسلامی سلطنت، سماجی نظام اور نظام انصاف کا قیام عمل میں آیا” سعید نواز۔ “ہندوستان…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
مسجد الحرام میں دل کا دورہ پڑنے کے دو منٹ کے اندر غیرملکی زائر کو طبی امداد
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں انتظامیہ کی جانب سے زائرین کو سہولتیں بہم پہنچانا، مناسک کی ادائیگی اور عبادتوں کے لئے خوشوع و خضوع اور پرسکون ماحول بنائے رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔ یہان طبی سہولت کے اعلیٰ پیمانے کی سہولتیں بھی مہیا کرائی…
مزید پڑھیں »