انٹر نیشنل
- مارچ- 2025 -18 مارچ
انڈین فورم فار ایجوکیشن ریاض کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام
حیدرآباد ۔ کے این واصف انڈین فورم فار ایجوکیشن (IFE) ریاض کی جانب سے ایک فیملی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس مین فورم کے اراکین، کمیونٹی ممبرز اور مختلف سماجی تنظیمون کے اراکین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فورم کے صدر ڈاکٹر دلشاد احمد نے…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
مکہ کے رہائشی حرم کے بجائے محلے کی مسجد میں نماز ادا کریں۔ وزارت حج و عمرہ
حیدرآباد ۔ کے این واصف بیرونی ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کی سہولت اور بڑتے ہوئے ہجوم پر کنڑول کی خاطر سعودی حکومت کا ایک نیا اعلان۔ وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کی حدود میں واقع مکہ مکرمہ کی تمام مساجد میں نماز کی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
قونصلیٹ جنرل آف انڈیا، جدہ میں دعوت افطار کا اہتمام – سفیر ہند کی شرکت
حیدرآباد – کے این واصف انڈین قونصلیٹ جدہ کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قونصلیٹ جنرل کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پر مسرت موقع پر منعقد اس تقریب میں قونصلیٹ کے ہیڈ کوارٹر پر مہمانون مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
امریکہ میں خطرناک طوفان 16 ہلاک
نئی دہلی ۔انٹرنیٹ ڈیسک:امریکہ میں شدید طوفان اور جنگلاتی آگ کی وجہ سے کئی ریاستوں میں تباہی مچ گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں موسمی حالات انتہائی خطرناک صورت اختیار کر چکے ہیں جس کے نتیجہ میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ریاست مِسوری میں…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
حرمین ایکسپرس دنیا کی تیز رفتار ٹرینوں میں چھٹے نمبر پر۔ زائرین کے لئے بہترین سہولت
حیدرآباد ۔ کے این واصف زائرین کے لئے حرمین ٹرین نے جدہ سے مکہ مکرمہ اور مکہ سے مدینہ منورہ کے درمیان سفر کو کم وقت مین آرام دہ اور آسان بنادیا ہے۔ اس سہولت سے لاکھوں افراد مستفید ہورہے ہیں۔ سعودی عرب کی حرمین ایکسپریس کا شمار دنیا کی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز کے لئے یروشلم نہ پہنچنے اسرائیل کی فلسطینیوں پر سخت پابندیاں عائد
اسرائیل نے رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے موقع پر مغربی کنارے کے فلسطینیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دیں، تاکہ وہ مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے یروشلم نہ پہنچ سکیں۔ اس کے باوجود 8 ہزار افراد نے جمعہ کی نماز ادا کی مغربی کنارے میں اناطولو نیوز…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ہم خواب جی رہے ہیں، ایسا کبھی کسی ملک کے ساتھ نہیں ہوا: شہزادی لمیا بنت ماجد
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب کے “ویژن 2030” نے مملکت میں بڑی مثبت تبدیلیاں لائی ہیں خصوصاُ خواتین کو بااختیار بنانے میں اور اس کا سلسلہ جاری ہے۔ انگریزی روزنامہ “عرب نیوز” نے اس سلسلہ میں پرنسس لمبا بنت ماجد آل سعود کا ایک خصوصی انٹرویو شائع کیاہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
مسجد الحرام میں صفائی کا کام محض 35 منٹ میں مکمل کیا جاتا ہے۔ ایک ناقابل یقین حقیقت
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرم مکی میں خصوصاُ مطاف کا علاقے میں چوبیسوں گھنٹے ہزاروں کی تعداد میں طواف کرنے والے موجود ہوتے ہیں۔ زائرین کی موجودگی میں اس علاقہ کی صاف صفائی ایک بڑا چیالنج ہے۔ مگر صفائی کا ماہر عملہ مسجد الحرام میں صفائی کا کام محض…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
حرمین شریفین میں ایک ہفتے کے دوران 48 لاکھ سے زیادہ افطار پیکٹس کی تقسیم
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرمین شریفین مین افطار کے دستر اتنے وسیع اور افطار کی مقدار اتنی وافر ہوتی ہے کہ کوئی زائر افطار سے محروم نہیں رہتا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی دیکھ بھال کے امور کی جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ رمضان کے پہلے ہفتے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
سعودی عرب میں جعلی میڈیکل رپورٹ پر چھٹی، ایک لاکھ ریال تک جرمانہ و قید
حیدرآباد ۔ کے این واصف مملکت میں کچھ مقیم اور غیر ملکی باشندے بیماری کا بہانہ بتاکر اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہتے اور جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ داخل کرتے ہیں ایسے افراد کو سعودی وزارت صحت نے دھوکہ دہی سے بیماری کی چھٹی کے طریقوں کے خلاف خبردار کیا…
مزید پڑھیں »