انٹر نیشنل
- جون- 2026 -19 جون
نائیجر کے ایرپورٹ پر اندھا دھند فائرنگ ، 35 افراد ہلاک – القاعدہ سے وابستہ تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی
مغربی افریقہ کے ملک نائیجر کے دارالحکومت نیامی میں واقع ملک کے سب سے بڑے دیوری ہمانی ایرپورٹ پر جمعرات کی صبح مسلح افراد کے حملے میں 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران اس ایرپورٹ پر یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔ بی بی سی سے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
افغانستان میں سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی – خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے سرکاری امور سے متعلق ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی عہدیدار اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی…
مزید پڑھیں » - 18 جون
طالبان نے سرکاری حکام کے اسمارٹ فونس کے استعمال پر لگادی پابندی
نئی دہلی ۔افغانستان میں طالبان حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری عہدیداروں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے فون ضبط کرکے تباہ کئے جائیں گے اور شریعت کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ طالبان نے سینکڑوں…
مزید پڑھیں » - 18 جون
یو اے ای میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ نئی قرارداد کے مطابق 15 برس سے کم عمر بچے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نہیں بنا سکیں گے اور نہ…
مزید پڑھیں » - 18 جون
ریاض – نائب سفیر ہند کی “سعودی-انڈیا بزنس کونسل کے وائس چیرمین سے ملاقات
کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض میں نائب سفیر ابوماتھن جارج نے نوتشکیل شدہ “سعودی انڈیا بزنس کونسل” (SIBC) کے وائس چیرمین علی ایچ الیامی سے خیرسگالی ملاقات کرتے ہوئے انھیں کونسل کے قیام اور اࣿن کے نائب صدر نشین مقرر کئے جانے پر مبارکباد دی۔ یہ ملاقات…
مزید پڑھیں » - 18 جون
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کا خاتمہ، امن معاہدے پر ٹرمپ اور ایرانی صدر کے دستخط – ہرمز کھلے گا، تیل سستا ہوگا ؟
واشنگٹن/تہران: امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے باضابطہ طور پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ایران معاہدہ ابھی حتمی نہیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں دوبارہ بمباری کریں گے: ڈونالڈ ٹرمپ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ ابھی حتمی نہیں ہے اور اس کی تکمیل کے لیے مزید مذاکرات درکار ہیں۔ کینیڈا میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
نیویارک میں کھجوروں کی بین الاقوامی نمائش، سعودی عرب کی بطور اعزازی مہمان شرکت
کے این واصف چار لاکھ کھجور کے درخت رکھنے والا سعودی عرب اس ماہ کے آخر میں اعزازی مہمان کی حیثیت میں اپنی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی کھجور کی صنعت کو نیویارک شہر میں ہونے والے “فینسی فوڈ شو” میں نمائش کے لیے پیش کرے گا۔ یہ نمائش…
مزید پڑھیں » - 16 جون
حج 2026 – خراب کارکردگی اور ضوابط کی خلاف ورزی، 21 عمرہ کمپنیوں کو معطل
کے این واصف وازت حج و عمرہ عازمین کو مملکت لانے والی کمپنیوں کی کاردگی پر سخت نظر رکھتی ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارت حج وعمرہ نے سنیچر کو ضوابط کی خلاف ورزی اور خدمات کے معیار پر پورا نہ اترنے پر 21 عمرہ کمپنیوں کو معطل کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 16 جون
مملکت سعودی عرب میں کارکنوں کے دھوپ میں کام کرنے پر تین ماہ کے لیے پابندی
کے این واصف سعودی عرب میں جولائی، اگسٹ شدید گرمی کے موسم ہوتے ہیں۔ اسی بنا پر سعودی وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے تمام اداروں کے کارکنوں کے لیے پیر 15 جون سے 15 ستمبر تک براہ راست دھوپ میں کام کرنے پر پابندی…
مزید پڑھیں »