انٹر نیشنل
- جون- 2026 -21 جون
سعودی ریلوے کو “سیفٹی اینڈ رسک مینجمنٹ” کے شعبوں میں عالمی ایوارڈس
کے این واصف سعودی ریلوے “سار” نے “سیفٹی اینڈ رسک مینجمنٹ” کے شعبوں میں دو بین الاقوامی ایوارڈز اپنے نام کرلیے ہیں، جو کمپنی کی کامیابی کے عکاس ہیں۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بے جاہ نہ ہوا کے حج سیزن 2026ء میں سعودی ریلوے نے مقامات مقدسہ میں لاکھوں…
مزید پڑھیں » - 21 جون
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین کے ساتھ تشدد کی انتہا۔ برہنہ تلاشی ، جسمانی اور جنسی تشدد ، غسل خانہ میں بھی کیمرے۔ محروس خاتون نے بتائی ظلم کی رونگھٹے کھڑے کردینے والی داستان
نئی دہلی: الخلیل سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون 50 سالہ لما عبدالمطلب ذیب خاطر نے قابض اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی محروس خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم گھسیٹنے، برہنہ تلاشی، تشدد اور بدترین سلوک کی ہولناک تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لما خاطر نے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
سعودی عرب کے 65 فیصد بچے نامناسب ڈیجیٹل مواد تک رسائی رکھتے ہیں۔سروے
کے این واصف نو عمر بچوں کا سوشیل میڈیا کے مختلف پلاٹ فاومس سے رابطہ اب ایک عالمی مسئلہ بن گیا ہے۔ اسلامی مملکت سعودی عرب بھی اس بچا نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں کچھ عرصہ قبل ایک سروے بھی منعقد کیا گیا تھا۔ شاہ خالد فاؤنڈیشن کے تعاون سے جاری…
مزید پڑھیں » - 20 جون
سعودی عرب میں سیاحوں کی تعداد 123 ملین وژن 2030 کے احداف کی تکمیل
کے این واصف سعودی عرب ایک عرصہ سے اپنی معیشت کے استحکام کے لیے ایک متبادل ذریعہ ملکی سیاحت کو بنایا ہواہے۔ جو سعودی وژن 2030 منصوبہ کا حصہ ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارتِ سیاحت نے سالانہ شماریاتی رپورٹ جاری کی ہے جس میں سیاحت کی مضبوط کارکردگی کو اجاگر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
اسرائیلی حملوں پر ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز دوبارہ بند، سخت اقدامات کی وارننگ
تہران: ایران نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ طے پانے کے باوجود ایران نے یہ قدم اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور لبنان پر حملوں کے بعد…
مزید پڑھیں » - 20 جون
فلسطینی بچوں پر جنسی تشدد کے معاملہ میں اسرائیل کو بلیک لسث کرنے کی سفارش – اقوام متحدہ اور اسرائیلی نمایندوں کے درمیان لفظی جھڑپ
اقوام متحدہ کے اجلاس میں ہنگامہ، اسرائیلی مندوب نے یو این اہلکار کو ’’خاموش رہنے‘‘ کا کہہ دیا نیویارک: اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے دوران غیر معمولی کشیدگی دیکھنے میں آئی، جہاں اسرائیل کے مستقل مندوب ڈینی ڈانون اور برطانوی سفارت کار و یو این عہدیدار ویانیسا فریزر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
حزب اللہ پر حملوں سے ڈونالڈ ٹرمپ برہم – اسرائیل کو ’’عقل سے کام لینے‘‘ کا دیا مشورہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اسرائیل پر برہم دکھائی دیے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حزب اللہ پر اسرائیلی حملوں پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے براہ راست مداخلت کرتے ہوئے تل ابیب کو تحمل سے کام لینے اور "کچھ عقل استعمال کرنے” کا مشورہ دیا۔…
مزید پڑھیں » - 19 جون
امریکہ-ایران معاہدے کے اگلے ہی دن اسرائیل کی بمباری، لبنان میں 30 ہلاکتیں، مغربی ایشیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی
مغربی ایشیا میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر دستخط کے محض ایک دن بعد اسرائیل نے لبنان پر فضائی حملے کرکے صورتحال کو ایک بار پھر کشیدہ بنا دیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں کئے گئے حملوں میں…
مزید پڑھیں » - 19 جون
نائیجر کے ایرپورٹ پر اندھا دھند فائرنگ ، 35 افراد ہلاک – القاعدہ سے وابستہ تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی
مغربی افریقہ کے ملک نائیجر کے دارالحکومت نیامی میں واقع ملک کے سب سے بڑے دیوری ہمانی ایرپورٹ پر جمعرات کی صبح مسلح افراد کے حملے میں 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران اس ایرپورٹ پر یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔ بی بی سی سے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
افغانستان میں سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی – خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے سرکاری امور سے متعلق ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی عہدیدار اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی…
مزید پڑھیں »