انٹر نیشنل
- مارچ- 2025 -11 مارچ
ایکس یعنی ٹویٹر پر سائبر حملہ۔ ہندوستان سمیت کئی ممالک میں خدمات متاثر 40 ہزار شکایات
نئی دہلی۔ دنیا کے مختلف حصوں میں سوشل میڈیا ایکس (ٹویٹر) پیر کو ڈاؤن ہو گیا، ایک ہی دن میں تین بار خدمات میں خلل اندازی ہوئی۔ اس پر ‘ایکس’ کے مالک ارب پتی ایلون مسک نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایکس پر ایک بڑا سائبر…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
سعودی عرب کا معتدل اور خوشگوار موسم روزہ داروں کے لیے راحت
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب میں عمومی طور سے موسم گرما کا آغاز نہیں ہوا ہے۔ سوائے چند علاقوں کے جبکہ مارچ کا مہینہ شروع ہوچکا ہے۔ اب بھی کئی علاقوں میں بارشیں ہورہی ہیں یا بارش کی پیش قیاسی ہے۔ سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
مسجد الحرام میں بچوں کی نگہداشت کے خصوصی مراکز کا اہتمام
حیدرآباد ۔ کے این واصف مقامی افرواد ہوں یا باہر سے آنے والے زائرین, ان میں کچھ لوگ اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ نماز کے لئے آتے ہیں دوران نماز یہ بچے ادھر ادھر گھومتے پھرتے ہین۔ ادارہ امورحرمین نے مسجد الحرام کے زائرین کی سہولت کے لیے ماہ رمضان…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
مسجد نبوی میں نئی سہولت، اردو سمیت تین زبانوں میں ڈیجیٹل میپ
حیدرآباد ۔ کے این واصف مسجد نبوی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت کے لیے اردو، انگلش اور عربی زبانوں میں ڈیجیٹل نقشے جاری کیے ہیں جن کے ذریعے نماز کے اوقات میں مسجد میں گنجائش کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
زائرین مسجد الحرام میں آب زمزم کے استعمال میں احتیاط برتیں ، ادارہ حرمین
حیدرآباد ۔ کے این واصف عام حالات میں بھی ہمیں پانی کے استعمال میں احتیاط برتنے اور اس کو ضائع نہ کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ جبکہ آب زم زم تو ایک مقدس پانی ہے۔ اس سلسلہ میں ادارہ امور حرمین شریفین نے زائرین حرم سے اپیل کی ہے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
فلسطین کے حامیوں نے اسکاٹ لینڈ کے ساؤتھ آئیرشائر میں واقع ٹرمپ کے گولف ریزورٹ پر حملہ کر دیا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکہ غزہ پر قبضہ کر لے گا، جس کے خلاف فلسطین کے حامیوں نے اسکاٹ لینڈ کے ساؤتھ آئیرشائر میں واقع ٹرمپ گولف ریزورٹ پر حملہ کر دیا۔ مظاہرین نے ریزورٹ…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
معروف مزاح گو شاعر شوکت جمال کا سانحہ ارتحال۔اسلام آباد میں تدفین
حیدرآباد ۔ کے این واصف معروف مزاح گو شاعر شوکت جمال کا پاکستان میں انتقال ہوگیا۔ فیس بک پر جاری خبر کے مطابق شوکت جمال جمعہ کی رات اسلام آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ نماز جنازہ ہفتہ 8 مارچ 2025 کو بعد نماز ظہر بحریہ ٹاؤن، اسلام آباد…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
سعودی عرب میں 64.3 فیصد شہری اخبارات کا مطالعہ نہیں کرتے۔ سعودی سروے اتھارٹی
حیدرآباد ۔ کے این واصف انٹرنٹ پر ہر مواد کی دستیابی نے طبع شدہ مواد، جرائد, کتابیں اور میگزینز وغیرہ مانگ میں شدید کمی کردی۔ یہ حال کسی ایک ملک کا نہیں انٹرنٹ کا یہ اثر عالمی سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق سعودی سروے تھارٹی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
مسجد الحرام میں کراؤڈ کنٹرولنگ۔ دنیا میں اپنی نوعیت کا بے مثال نظام
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرم مکی میں اژدھام کنٹرول کرنے کا جو نظام ہے وہ اپنے آپ میں بےمثال ہے اور اب یہاں کراؤڈ کا جمع ہونا کوئی خاص دن، ہفتہ یا مہینے کا معاملہ نہیں رہا۔ یہاں ہجوم اور بہت زیادہ ہجوم معمول بن گیا ہے۔ رمضان…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
اڑتے طیارہ میں برہنہ خاتون کا چیختےچلاتے ہنگامہ۔ امریکہ میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی ۔ امریکہ کے شہر ہیوسٹن سے فینکس جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کی پرواز میں ایک خاتون کی عجیب و غریب حرکت نے تمام مسافرین کو پریشان کن صورتحال سے دوچار کردیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ ہیوسٹن کے ولیم پی ہیوبی ایئرپورٹ سے…
مزید پڑھیں »