انٹر نیشنل
- مارچ- 2025 -7 مارچ
مسجد الحرام میں 196 دروازے، باب ملک عبداللہ‘ دنیا کا سب سے بڑا گیٹ
حیدرآباد ۔ کے این واصف ماہ رمضان مین حرمین شریفین میں زائرین کے تعداد موسم حج سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ انسانی سروں کا ایک سمندر اور ہر طرف ایک روح پرور منظر ہوتا ہے۔ زائرین کے لئے ٹھہرنے، عبادتوں اور آمد و رفت کے اعلیٰ ترین انتظامات۔ مسجد الحرام…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
رمضان کے پیش نظر حرم مکی میں گالف کارٹس کی تعداد دگنی کردی گئی۔ معذورین کے لئے مفت
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرم مکی میں زائرین کی بھاری تعداد کے پیش نظر حرم اور مطاف میں داخلے پر کچھ تحدیدات عائد ہیں جس سے عازمین کو مطاف تک پہنچنے میں زیادہ مسافت طئے کرنی پڑ رہی ہے۔ معذور، معمر اور کمزور زائرین ویل چیرز اور گالف کارٹس…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
مسجد الحرام کے 15 مقامات پر “کارڈیک الیکڑک شاک ڈیوائس” نصب
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرمین شریفین مین زائرین کے لئے بے مثال طبی خدمات دستیاب ہیں۔ بیرونی ممالک سے آنے والوں کے لئے مقدس شہروں میں بہترین طبی سہولتوں کے ساتھ دواخانے موجود ہیں۔ تازہ اطلاع کے مطابق سعودی ہلال الاحمر نے “کارڈیک الیکڑک شاک ڈیوائس” مسجد الحرام…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
گشتی کٹنگ سیلون۔عمرہ زائرین کے لیے بال مونڈنے اور تراشنے کی نئی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف حرمین انتظامیہ عمرہ زائرین کے لئے نت نئی سہولتین فراہم کرنے کے لئے کوشاں رہتاہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ نےرمضان المبارک کے دوران زائرین کی سہولت کے لیے بال تراشنے اور مونڈانے کی نئی سہولت فراہم کی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق انتظامیہ نے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی خاتون شہزادی کو پھانسی دے دی گئی
متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی خاتون شہزادی کو پھانسی دے دی گئی نئی دہلی ۔ متحدہ عرب امارات میں 33 سالہ ہندوستانی خاتون شہزادی خان کو چار ماہ کے بچے کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی۔ خاتون کو پھانسی کی سزا ملنے سے مودی حکومت…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
رمضان کے پیش نظر مدینہ بس پروجکٹ کا زائرین کےلیے نئی سہولت کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف رمضان کی آمد کے ساتھ ہی حرمین شریفین میں زائرین کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہوجاتا ہے۔ تو ادھر انتظامیہ بھی متحرک ہوجاتا ہے اور زائرین کو سہولتیں فراہم کرنے میں کوشاں کو جاتا ہے۔ اس دوران زائرین کے انتظامات میں ٹرانسپورٹ بھی ایک…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ملک سلمان کا رمضان پر شہریوں، مقیمین اور دنیا کے مسلمانوں کےلیےخصوصی پیغام شاہ
حیدرآباد ۔ کے این واصف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد کا خصوصی پیغام دیا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
رمضان المبارک کے ابتدائی دنوں میں مملکت کے موسم سے متعلق پیش قیاسی
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب میں امید کی جارہی ہے کہ رمضان کے ابتدائی ایام مین موسم سرد یا معتدل رہے گا۔مملکت کے موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران مملکت کے بیشتر علاقوں میں فضا موسمی اتار چڑھاؤ کی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
پاکستان کے مدرسہ حقانیہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 5 افراد بشمول مولانا حمید الحق حقانی جاں بحق، 20 زخمی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مدرسہ دارالعلوم حقانیہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا، جس میں کم از کم 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ رمضان کے آغاز سے قبل پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، یہ دھماکہ خودکش حملہ ہو…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -28 فروری
32 سالہ نوجوان نے اپنی سابق ہم جماعت طالبہ کی ماں سے لو میاریج کرلی۔ جاپان میں عجیب وغریب واقعہ
نئی دہلی ۔ جاپان میں ایک 32 سالہ نوجوان ایسامو ٹومیوکا نے اپنی سابق ہم جماعت کی 53 سالہ والدہ میڈوری سے شادی کرلی۔ یہ غیر معمولی اور غیر متوقع محبت کی کہانی اس وقت شروع ہوئی جب ایسامو اسکول میں پڑھ رہا تھا اور میڈوری اس کے کلاس فیلو…
مزید پڑھیں »