انٹر نیشنل
- فروری- 2025 -28 فروری
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں جمعہ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور وہاں پہلا روزہ کل ہفتہ یکم مارچ کو ہوگا۔ آج شب سے ہی سعودی عرب میں نماز تراویح کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بعض علاقوں میں رمضان…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
پاکستان کے دارلعلوم میں نماز جمعہ کے وقت خودکش دھماکہ 6 جاں بحق
نئی دہلی: پاکستان کے دارالعلوم حقانیہ میں آج نماز جمعہ کے موقع پر بم دھماکہ ہوا جس میں مولانا حامد الحق سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا نے پولیس کے حوالہ سے اطلاع دی ہے کہ خود کش دھماکہ اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں لوگ نماز…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
ہندوستان، پاکستان سمیت 4 ممالک میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی ۔ ہندوستان سمیت چار ممالک میں ایک ہی دن میں تین گھنٹوں کے اندر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہندوستان، نیپال، تبت اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں یہ جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم خوش قسمتی سے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
بیوی کو پسند نہیں آئی۔ شوہر نے کچرے میں پھینک دی کار
نئی دہلی ۔ایک عجیب و غریب واقعہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے ایک لگژری گاڑی خریدیتھی لیکن جب اس کی بیوی نے وہ گاڑی مسترد کر دی تو شوہر نے غصہ میں آ کر گاڑی کو کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا یہ واقعہ اب…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
سوڈان میں فوجی طیارہ رہائشی علاقہ میں گر کر تباہ، 46 افراد ہلاک
سوڈان کے شہر اُمدرمان میں منگل کے روز ایک فوجی طیارہ رہائشی علاقہ میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان میں فوجی اہلکار اور عام شہری شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (AP) کے مطابق،…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
شادی کرو ورنہ نوکری سے نکال دیں گے۔چین کی کمپنی کی پالیسی
نئی دہلی ۔ چین کی ایک کمپنی نے حیران کن پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ ملازمین کو ستمبر تک شادی نہ کرنے کی صورت میں ملازمت سے برطرف کی دھمکی دی گئی ہے۔ تاہم اس پالیسی کو شدید عوامی ردعمل کا سامنا…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
بانی مملکت کے دور سے اب تک آب زمزم کی مستقل فراہمی کے لیے اقدام
ریاض ۔ کے این واصف آب زم زم ایک زندہ و جاری معجزہ اور پروردگار کی دائمی رحمت کی نشانی ہے۔ جو لق و دق صحرا مین پانچ ہزار سال سے جاری ہے۔ ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے سعودی دور حکومت میں زائرین اور عازمین کے لیے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستانی گیندبازوں کا شاندار مظاہرہ ، پاکستان 241 رنس پر آل آوٹ
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستانی گیندبازوں کی شاندار کارکردگی، پاکستان 241 رنس پر آل آوٹ چیمپئنز ٹرافی کے ایک اہم اور سنسنی خیز مقابلے میں ہندوستانی گیندبازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 49.4 اوورس میں محض 241 رنس پر آل آؤٹ کر دیا۔ ہندوستانی باؤلرس نے ابتدا سے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
انڈیگو ایر کی حیدرآباد سے مدینہ راست فلائٹ ۔ حیدرآبادی پائلٹ خالد نواز نے پہلی فلائٹ اڑائی۔ مدینہ ایرپورٹ پر واٹر سلیوٹ
ریاض ۔ کے این واصف انڈیگو ایر لائنز نے حیدرآباد سے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے راست پرواز کا آغاز کیا۔ یہ فلائٹ ہفتہ مین دن پیر، جمعرات اور ہفتہ کے روز چلے گی۔ جس سے عمرہ زائرین اور حجاج کرام کو مزید سہولت حاصل ہوگی۔ یہ فلائٹ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
ملعون مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ۔ نوجوان کو مجرم قرار دے دیا گیا
نئی دہلی ۔ بدنام زمانہ شیطانی کلمات کے ملعون مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان ہادی ماتر کو امریکہ کی ایک عدالت نے مجرم قرار دیا گیا۔27 سالہ ماتر کو اب وفاقی دہشت گردی سے متعلق الزامات میں 32 سال تک قید کی سزا کا سامنا ہے۔…
مزید پڑھیں »