انٹر نیشنل
- فروری- 2025 -8 فروری
انسان کے جسم لگایا گیا خنزیر کا گردہ
خنزیر کے گردہ کی انسان میں پیوند کاری بوسٹن: سائنسدانوں نے خنزیر کے جِین میں تبدیلی کر کے اس کے گردہ کی انسان کے جسم میں کامیابی سے پیوندکاری کی ہے۔ اسے ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے طبی ماہرین یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ یہ کامیابی نہ صرف میڈیکل…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری
نئی دہلی ۔ مریکہ نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کو 7.4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دے دی ہے۔ اس معاہدہ میں میزائلوں، بموں اور دیگر دفاعی ہتھیاروں کی خریداری شامل ہے جسے امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے حمایت حاصل ہوئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 8 فروری
سعودی عرب نے ویزا قوانین میں کی تبدیلیاں ۔ ہندوستان سمیت 14 ممالک پر پڑے گا اثر
سعودی عرب کی حج 2025 کے لیے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلیاں سنئی دہلی ۔ سعودی عرب نے حج 2025 کے لیے اپنی ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں جن کا براہ راست اثر ہندوستان سمیت 14 ممالک پر پڑے گا۔ سعودی حکام نے ان نئے قواعد کے…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
امریکہ کی بلیک لسٹ میں مزید 487 ہندوستانیوں کے نام شامل
File photo نئی دہلی ۔ امریکہ کی بلیک لسٹ میں مزید 487 ہندوستانیی شہریوں کے نام شامل ہونے کا انکشاف ہندوستانی وزارت خارجہ نے کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اس بات کی اطلاع امریکی حکومت نے حکومت ہند کو فراہم کی ہے۔ غیر قانونی طور پر تارکین وطن…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
ریاض میں “تین پیڑھی ایک سر” – سرود نواز امجد علی خاں کی سحر طراز شام موسیقی
ریاض – کے این واصف عالمی شہرت یافتہ سرود نواز استاد امجد علی خاں نے ریاض میں ایک سحر خیز شام موسیقی پیش کی۔ “تین پیڑھی ایک سر” (Three Generation one Melody) کے عنوان سے پیش کی گئی اس تاریخی شام موسیقی میں استاد امجد علی خاں ان کے فرزندان…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
امریکہ میں طیارہ لاپتہ
نئی دہلی ۔ امریکہ کی ریاست الاسکا میں ایک طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے جس نے مقامی وقت کے مطابق ایک اہم راستے پر سفر کرنا تھا۔ اس طیارے میں ایک پائلٹ اور نو مسافر سوار تھے۔ حکام اس طیارے کی تلاش کے لیے کوششیں کر رہے ہیں تاکہ اس…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
امریکہ سے واپس بھجوائے گئے ہندوستانی کبھی نہیں جاسکیں گے 20 ممالک
نئی دہلی: غیر قانونی طورپر امریکہ میں مقیم 104 ہندوستانی 5 فروری کو وطن لوٹ آئے انھیں وہاں سے بھجوادیا گیا۔ اب ان سبھی کے لیے ایک بڑی مشکل یہ ہے کہ وہ کبھی امریکہ جانا چاہیں تو بھی نہیں جا سکتے ہیں۔ ڈیپورٹ کیے گئے سبھی ہندوستانیوں کے بایومیٹرک…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے 50ویں موروثی روحانی پیشوا نامزد
شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم کو آج شیعہ اسماعیلی کمیونٹی کا 50واں موروثی امام (روحانی پیشوا) نامزد کیا گیا۔ یہ اعلان ان کے والد شہزادہ کریم الحسینی آغا خان چہارم کی وصیت کھولنے کے بعد کیا گیا، جو گزشتہ روز لزبن، پرتگال میں 88 سال کی عمر میں وفات…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
غیر مقیم ہندوستانی امریکہ میں مشکلات میں تھے انھیں واپس لانا ضروری تھا۔ حکومت ہند
مقیم ہندوستانی امریکہ میں مشکل حالات میں تھے اور انہیں واپس لانا ضروری تھا: حکومت ہند نئی دہلی: امریکہ سے 104 ہندوستانیوں کی ملک بدری پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر (ڈی پورٹ) کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
ڈالر کے مقابل روپئے کی قدر میں مزید کمی
ڈالر کے مقابل روپئے کی قدر میں مزید کمی نئی دہلی: امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی محصولات پر غیر یقینی صورتحال اور عالمی منڈیوں میں عدم استحکام کے دباؤ میں کل روپیہ 32 پیسے گر کر انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں 87.40 روپیہ فی ڈالر کی اب تک کی…
مزید پڑھیں »