انٹر نیشنل
- فروری- 2025 -5 فروری
امریکہ سے غیر قانونی مقیم ہندوستانیوں کو ہتھکڑیاں لگا کر ملک بدر کیا گیا
امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں کی ہتھکڑیوں کے ساتھ ہندوستان واپسی، کانگریس نے شدید اظہارِ حیرت کیا نئی دہلی: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانی شہریوں کو ملک سے نکالنے کا عہد کیا ہے۔ اس ضمن میں امریکی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
امریکہ میں غیر مقیم 205 ہندوستانیوں کو لے کر پرواز پہنچی پنجاب
نئی دہلی: ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے والی امریکی حکومت نے کچھ ہندوستانیوں کو بھی واپس بھیج دیا۔ غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے والوں (ہندوستانی تارکین وطن) کو خصوصی پرواز کے ذریعہ وطن واپس بھیج…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
غزہ پر قبضہ کرنے ٹرمپ کا بیان۔ حماس کا شدید رد عمل
نئی دہلی: امریکی صدر ٹرمپ نے سنسنی خیز اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ غزہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ اعلان اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد کیا۔ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے ساتھ اسرائیل غزہ جنگ کے تناظر میں تازہ ترین…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کا انتقال
نئی دہلی ۔ اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے ان کی عمر 88 سال تھی۔اسماعیلی کمیونٹی کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔پرنس کریم آغا خان…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
سعودی عرب میں ورکرس کے قوانین میں تبدیلی۔ خواتین کو بھی مراعات۔ شادی اور شریک حیات کے انتقال پر ملے گی با اجرت چھٹی
نئی دہلی ۔ سعودی عرب نے اپنے لیبر قوانین میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اقدام سے لاکھوں ہندوستانی ورکرس کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔ سعودی عرب کے وزارتِ افرادی قوت نے ان تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
امریکہ میں مقیم 18 ہزار ہندوستانیوں کو خطرہ۔ وطن واپسی کیلئے پہلی پرواز روانہ
File photo نئی دہلی ۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکہ کے صدر بننے کے بعد سب سے پہلی اور بڑی تشویش یہی پیدا ہوئی تھی کہ وہاں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کا کیا ہوگا؟ کیونکہ ڈونالڈ ٹرمپ انتخابی مہم کے دوران غیر قانونی تارکین وطن کے مسئلے پر بہت زیادہ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
ڈالر کے مقابل ہندوستانی روپیہ کی قدر میں پھر تاریخی گراوٹ
روپے میں پھر نظر آئی تاریخی گراوٹ، پہلی مرتبہ 87 روپے سے زیادہ کا ہوا ڈالر نئی دہلی۔ ہندوستانی روپیہ ایک بار پھر امریکی ڈالر کے مقابلے میں زبردست گراوٹ کا شکار ہوا ہے، اور 87.12 روپے فی ڈالر کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کے مقابلے روپے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ریاض میں عالمی لیبر مارکٹ کانفرنس۔سو ممالک سے پانچ سو سے زائد نمائندے شریک
ریاض ۔ کے این واصف سعودی دارالحکومت ریاض میں دو روزہ عالمی لیبر مارکیٹ کانفرنس۔ ہندوستان سمیت 45 ممالک کے وزرائے محنت، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں، 200 مقررین اور 100 سے زائد ممالک کے 5000 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔ انڈین نیشنل ٹریڈ یونین کانگریس (INTUC) کے…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -30 جنوری
واشنگٹن ڈی سی میں مسافر بردار طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم۔28 ہلاکتوں کی تصدیق
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کل کی رات ایک خوفناک فضائی حادثہ پیش آیا جس میں ایک مسافر بردار طیارہ اور امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اب تک 28 افراد کی نعشیں نکالی جا…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
قران پاک کو نذرآتش کرنے والے گستاخ کو گولی مار دی گئی
نئی دہلی۔ ایک عراقی پناہ گزین اور اسلام مخالف مہم چلانے والے شخص کو سویڈن میں اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے مقدمہ کی سماعت کے بعد عدالت کے فیصلہ کا منتظر تھا،جمعرات کو اس واقعہ کے حوالے…
مزید پڑھیں »