انٹر نیشنل
- فروری- 2025 -11 فروری
افغانستان میں دھماکہ 25 ہلاک 30 زخمی
نئی دہلی: افغانستان کے شمالی شہر کندج میں زوردار دھماکہ، 25 افراد جاں بحق نئی دہلی۔ افغانستان کے شمالی شہر کندج میں آج 11 فروری کی صبح کابل بینک کی ایک شاخ کے باہر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق ہو…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
امریکہ ۔ریاست ایریزونا کے ایک ایر پورٹ پر دو جیٹ طیاروں میں ٹکر
نئی دہلی۔ جنوب مغربی امریکی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ہوائی اڈے کے رن وے پر دو جیٹ طیاروں کے ٹکرا جانے کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا جس کی تصدیق مقامی افسران اور میڈیا…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
سعودی عرب میں ہندوستانی بادام “لوز الھند” کا موسم ، درختوں پر شاندار پھل کی بہار
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان میں کچھ عرصہ قبل ایک گیت مشہور ہوا تھا جس کے بول تھے “کچا بادام ۔۔۔۔” یہ سڑک کنارے کسی مونگ پھلی بیچنے والے کا گیت تھا جسے کسی نے سوشیل میڈیا پر وائرل کیا تھا۔ اور اب سعودی عرب انڈین بادام کے چرچے…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حج کیلئے بچوں کو ساتھ لے جانے پر سعودی عرب نے لگائی پابندی
نئی دہلی ۔ ہر سال جب سعودی عرب میں فریضۂ حج ادا کیا جاتا ہے تو بہت سے افراد اپنے ساتھ چھوٹے بچوں کو بھی لے کر جاتے ہیں۔ تاہم اب انہیں ایسا کرنا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ سعودی عرب نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
امریکہ کے بعد اب برطانیہ میں بھی غیر مقیم افراد کے خلاف کاروائی
امریکہ کے بعد اب برطانیہ میں بھی غیر مقیم افراد کے خلاف کاروائی نئی دہلی: امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے خلاف سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت پالیسی کے بعد ہندوستان سمیت کئی ممالک کے غیر قانونی مہاجرین…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں سردی کی لہر جاری۔ ریاض کا موسم بھی ہنوز سرد
ریاض ۔ کے این واصف امسال سعودی عرب مین موسم سرما کچھ زیادہ ہی طویل ہوگیا ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کا کہنا ہےمملکت کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق کم سے کم…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ریاض ایئر کے آغاز کی تیاریاں، مسافروں کےلیے بہترین سروسز
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کی ایرلائین “السعودیہ” نے مارکٹ میں اپنا ایک اعلی مقام بنایا۔ اس راست پروازوں کی سروسز ہندوستانی مسافروں خصوصاُ حیدرآبادی مسافروں کیلئے بے سہولت بخش ہے۔ اور اب مملکت کی ایک اور ایرلائین مارکٹ آگئی۔ ریاض ایئرمیں مارکیٹنگ اینڈ کارپوریٹ کمیونیکیشن کے نائب…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ہم ناکام ہیں ناامید نہیں،سلمان خورشید۔ دین پرمسلک کو فوقیت وجہ ناکامی،اختر الایمان
ریاض ۔ کے این واصف ملک و ملت کے سلگتے مسائل پر گفتکو، ان کے حل کی تلاش میں سر جوڑ کر بیٹھنے ریاض انڈین کمیونٹی کے درد مندوں و سماجی جہد کاروں و “انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر اورسیز ممبرزس ریاض” نے ایک اجلاس منعقد کرنا طئے کیا۔ IICC ریاض…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
جنوبی میکسیکو میں خوفناک حادثہ، 40 افراد ہلاک
جنوبی میکسیکو میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا جس میں 48 مسافروں کو لے جانے والی بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق، یہ حادثہ ہفتے کی…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
نسک پلیٹ فارم پر حج پیکیج۔ داخلی حجاج کے لئے بکنگ کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج وعمرہ نے داخلی عازمین کے لیے نسک پلیٹ فارم پر حج پیکیج کی بکنگ کا اعلان کیا ہے۔اندرون مملکت سے اس سال حج کرنے والے خواہشمند ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔عاجل نیوز نے وزارتِ حج وعمرہ کے حوالے…
مزید پڑھیں »