انٹر نیشنل
- اگست- 2024 -22 اگست
فلسطینیوں پر مظالم امریکہ میں احتجاج
نئی دہلی: اسرائیل کی جانب سے معصوم اور بے قصور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ ہنوز جاری ہے جس کے خلاف دنیا کے کئی ممالک میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ بین القوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ڈیموکریٹک نیشنل…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
روسی صدر پوٹین نے قرآن پاک کو چوم کر اسے سینہ لگا لیا
روس کے صدر ولاد میر پوٹین نے قرآن پاک کو چوم کر اسے سینہ لگاتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔ یہ واقعہ مسلم اکثریتی ملک چیچنیا میں پیش آیا۔جہاں روس کے صدر پوٹین نے 13 سال بعد روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی زائد ذمہ داری
ریاض ۔ کے این واصف سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں جنہیں یمن کی زائد سونپی گئی ہے نے عزت مآب ڈاکٹر راشد العلیمی صدر رپبلک آف یمن کو اپنے دستاویزات تقرری پیش کئے۔ اس سلسلہ مین قصر صدارت مین ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار۔ 35 جاں بحق
نئی دہلی: ایران میں پاکستانی زائرین سے بھری ایک بس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ یہ حادثہ ایران کے شہر یزد میں پیش آیا۔ اس حادثے میں 35 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 18 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ یہ بس ایران سے عراق کے شہر کربلا…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
راجپال یادو کی کروڑہا روپیوں کی جائیداد بینک نے ضبط کرلی
محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ سنٹرل بینک آف انڈیا (باندرا) میں نے بالی ووڈ ایکٹر راجپال یادو کی کروڑوں روپیوں کی جائیداد کو ضبط کر لیا ۔ بتاتے چلیں کے راجپال یادو نے سال 2012ء میں فلم ” انہ پتہ لاپتہ” بنانے کیلئے سنٹرل بینک آف انڈیا سے 5 کروڑ…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
33 سال کی عمر میں بیوی سمیت 42 خواتین کا قتل۔ سیرئل کلر کینیا کی جیل سے فرار
نئی دہلی: 42 خواتین کے قتل کی وارداتوں میں ملوث سیریل کلر کینیا میں پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ نیروبی پولیس کے مطابق 33 سالہ جومایسی خلیسیا دیگر 12 قیدیوں کے ساتھ حوالات سے فرار ہوگیا اور اس کی تلاش جاری ہے۔جومایسی خلیسیا کو رواں سال نیروبی کی ایک ڈمپنگ…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حزب اللہ نے جاسوسی ڈرون کے ذریعہ اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کی تصاویر حاصل کرلی _ اسرائیلی فوج پر سکتہ طاری!
حیدرآباد _ 18 اگست ( اردولیکس ڈیسک) حزب اللہ نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ کی تصویر حاصل کرلی ہے جس کے تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد اسرائیلی فوج چوکس ہوگئی ہے نتن یاہو کے رہائش گاہ کی ڈرون سے لی گئی تصویر کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
سیاحت – سعودی عرب میں غیرملکی سیاحوں نے 141 ارب ریال خرچ کیے
ریاض ۔ کے این واصف مملکت شعبہ سیاحت فروغ دینے پر ایک عرصہ سے بھرپور توجہ کئے ہوئے ہے۔ اور مملکت کو اس کوشش کے سمر بھی حاصل ہورہے ہیں۔ ایک تاہ اطلاع کے مطابق سعودی وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران بیرون ملک سے سعودی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ریاض میں یوم آزادی ہند تقریب جوش و خروش کے ساتھ شاندار پیمانے پر منعقد
ریاض۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض میں یوم آزادی ہند تقریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا۔ کام کا دن ہونے اور شدید گرمی کے باوجود مرد و خواتین اور بچے رنگ بہ رنگ کے ملبوسات میں بڑی تعداد میں ایمبیسی احاطہ میں جمع تھے۔ سفیر…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 13 بلین ریال کی خریداری۔ معیشت کی بہتری کا ثبوت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی سنٹرل بینک کے حوالے سے پچھلے ہفتے ایک خبر آئی تھی کہ مملکت سے گزستہ سہ ماہی میں خارجی باشندون کی جانب سے ترسیل زر میں ۱۱ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو معاشی بہتری کی نشانی ہے۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق…
مزید پڑھیں »