انٹر نیشنل
- جولائی- 2024 -31 جولائی
سعودی عرب – ریاض ایئرپورٹ پروازوں میں وقت کی پابندی پر دنیا بھر میں سرفہرست
ریاض ۔ کے این واصف سعودی دارالحکومت ریاض کا “کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ” لگاتار دوسرے مہینے جون 2024 میں بھی دنیا بھر کے تمام ایرپورٹس میں پروازوں میں وقت کی پابندی کے حوالے سے سرفہرست رہا۔سعودی خبررساں ادارے “ایس پی اے” کے مطابق اس سے قبل مئی 2024 میں بھی…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
اسماعیل ہنیہ کی موت رائیگاں نہیں جائے گی بدلہ لیا جائے گا: حماس
نئی دہلی: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران میں ایک حملے میں شہید ہوگئے، وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران پہنچے تھے، جہاں ان کی رہائش گاہ پر بم سے حملہ کیا گیا۔ تہران میں ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
بریکنگ نیوز _ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایک حملے میں جاں بحق
حیدرآباد _ 31 جولائی ( اردولیکس) فلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک حملے میں جاں بحق گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چہارشنبہ کو حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں ان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
عمرہ کو آسان بنانے کے لیے پرمٹ کی پابندی کریں، وزارت حج کی ہدایت
ریاض ۔ کے این واصف حج و عمرہ کے تمام مراحل کو ڈجٹلائزڈ کردیا گیا ہے۔ حجاج و زائرین اگر وزارت کے رہنمایانہ خطوط پر عمل کرین تو وہ تمام مرحلے آسانی سے طئے کرسکتے ہین۔ وزارت نے اس سلسلہ مین تفصیلی وضاحت جاری کی ہے۔ وزارت حج وعمرہ نے…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 12 اسرائیلی ہلاک
حیدرآباد _ 28 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) حزب اللہ کے جنگجوؤں نے اسرائیل کے ایک گاوں پر راکٹ برسائے ۔جس میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ہفتے کی شام اسرائیل کے زیر کنٹرول گولان کی پہاڑیوں کے ایک گاؤں پر راکٹ گرنے سے بچوں سمیت کم از کم 12 افراد ہلاک ہو…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
مملکت کے مختلف علاقوں میں پیر تک بارش کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے مگر شہری دفاع کا کہنا ہے کہ مملکت کے بعض علاقوں میں جمعرات سے پیر تک بارش کی توقع ہے جن مقامات پربارش کا امکان ہے وہاں لوگوں کو چاہئے کہ وہ سفر…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا ایر اسٹرائیک۔ 30 شہید درجنوں فلسطینی زخمی
نئی دہلی۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے ایک اسکول پر اسرائیل نے ایئر اسٹرائک کیا جس کے نتیجہ میں 30 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ یہ اطلاع فلسطین میں موجود عہدیداروں نے دی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
ہندوستانی نژاد کملا ہیرس کا نام امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد _ کملا ہیرس کی ماں کا تعلق تامل ناڈو سے
حیدرآباد _ 27 جولائی ( اردولیکس ڈیسک)ہندوستانی نژاد موجودہ نائب صدر امریکہ کملا ہیرس کو نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف خود کملا ہیرس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے خلاف واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد کا احتجاج _ واٹر گیٹ ہوٹل کے سامنے زبردست مظاہرہ؛ نتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ
حیدرآباد _ 25 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف امریکہ میں زبردست احتجاج ہوا ۔یہ اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ بتایا جاتا ہے جس میں ہزاروں افراد فلسطین کی تائید میں واشنگٹن ڈی سی شہر میں سڑکوں پر نکل پڑے اور نتن یاہو…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
سعودی عرب – موسم گرما میں عوام کو محفوظ ڈرائیونگ کے لیے ٹریفک پولیس کی ہدایات
ریاض ۔ کے این واصف سعودی محکمہ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ موسم گرم میں ڈرائیونگ کے محفوظ طریقوں پر عمل کرنا ضروری ہے۔ گرمی کی شدت میں کوشش کریں کہ گاڑی کو پارک کرتے وقت شیشے تھوڑے تھوڑے کھولے رکھیں تاکہ ہوا کی آمد ورفت ممکن ہو سکے۔میڈیا…
مزید پڑھیں »