انٹر نیشنل
- جون- 2024 -9 جون
ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستانی گیند بازوں کی طوفانی باؤلنگ ٹیم انڈیا 19 اوورس میں آل آوٹ
نئی دہلی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ امریکہ کے شہر نیویارک میں کھیلا جا رہا ہے، روایتی حریف ہندوستان اور پاکستانی ٹیمیں ایک دوسرے کے مقابل ہیں۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا، ہندوستانی بلے باز اس میچ میں ناکام ثابت ہوئے۔ کہا…
مزید پڑھیں » - 9 جون
امسال ایام حج مین شدید گرمی – خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کی جائے: شیخ السدیس
ریاض ۔ کے این واصف امسال ایام حج مین موسم شدید گرم رہنے کی پیش قیاسی ہے۔ جس کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں شعبہ دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین کے اماموں کو ہدایت کی ہے کہ گرم موسم کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 8 جون
وزارت اسلامی امور کے تحت عازمین حج کےلیے مفت وائی فائی سروس کا انتظام
ریاض۔ کے این واصف آج کے دور مین موبائل فون اور وائی فائی انسان کے لئے جزءلاینفک ہوگیاہے۔ لوگ ایک لمحہ کے لئے بھی نٹ کے بغیر نہیں رھ سکتے۔ عازمین کے لئے نٹ کے ضرورت کے پیش نظر سعودی وزارت اسلامی امور نے عازمین حج کے لیے الجعرانہ میں…
مزید پڑھیں » - 8 جون
وادی منی میں 11 نئی عمارتوں کا اضافہ و حج سے متعلق دیگر اعلانات- وزیر حج و عمرہ
ریاض ۔ کے این واصف وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک سے ذی القعدہ کی یکم تاریخ تک 10 لاکھ سے زائد حج ویزے جاری کیے گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق وزیر حج نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 7 جون
مکہ مکرمہ کے عزیزیہ میں ایک عمارت کی لفٹ گرنے سے دو ہندوستانی عازمین جاں بحق
جدہ _ 7 جون ( اردولیکس) مکہ مکرمہ کے عزیزیہ میں ہندوستانی عازمین کی رہائش گاہ کی عمارت میں لفٹ کے حادثے میں بہار کے دو باشندے جاں بحق ہوگئے ۔ حادثہ عزیزیہ میں بلڈنگ نمبر 145 میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عزیزیہ کے چوتھی منزل پر…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حرمین میں معذور اور بزرگ عازمین کے لیے فراہم سہولتیں۔ “تنقل” اپلیکیشن سے بکنگ
ریاض ۔ کے این واصف مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل اتھارٹی معذور اور بزرگ عازمین کے حج تجربات کو پرسکون اور آرام دہ بنانے کےلیے مختلف خدمات فراہم کرتی ہے ۔“ایس پی اے” کے مطابق گالف کارٹس معذور افراد اور بزرگوں کو مسجد الحرام کے دروازوں…
مزید پڑھیں » - 6 جون
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا
جدہ _ 6 جون ( اردولیکس) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔ 7 جون جمعہ کو یکم ذوالحجہ ہے یوم عرفہ ہفتہ 15 جون کو ہوگا۔اور عیدالاضحٰی 16 جون کو ہوگی۔ گلف نیوز کی اطلاع کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حج سیزن 2024 – عازمین حج کےلیے 27 ہزار بسیں اور پانچ ہزار ٹیکسیاں
ریاض ۔ کے این واصف جدہ، مکہ اور مدینہ منورہ کے درمیان تیز رفتار “حرمین ٹرین” عازمین حج کے لئے بہترین سہولت پیداکی ہے۔ اس کے ساتھ حج سیزن مین روڈ ٹرانسپورٹ سروس میں بھی بسوں کا اضافہ کیا جاتاہے۔ اس سلسلہ میں سعودی جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ترجمان صالح…
مزید پڑھیں » - 5 جون
امسال ایام حج میں موسم انتہائی گرم رہنے کی توقع
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے سی ای او ایمن غلام نے منگل کو پریس بریفنگ میں اس سال ایام حج کے دوران متوقع موسمی حالات کے بار ے میں بتایا ہے۔الاخباریہ کے مطابق انہوں نے کہا اس سال ایام حج میں مشاعر…
مزید پڑھیں » - 5 جون
حج 2024- تمازت کم کرنے کے لیے مسجد نمرہ کے قریب سڑکوں پر سفید روغن لگایا گیا
ریاض ۔ کے این واصف محکمہ موسمیات کے مطابق امسال ایام حج میں شدید گرمی کی توقع ہے۔ سڑک کی حدت میں کمی کرنے اور حجاج کو کسی حد تک راحت پہنچانےکے نئے انتظام کئے جارہے ہیں۔روڈ جنرل اتھارٹی نے عازمین حج کی سہولت اور عرفات میں گرمی کی شدت…
مزید پڑھیں »