انٹر نیشنل
- مئی- 2024 -28 مئی
سعودی عرب میں گرمی بڑھے گی، درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ پہنچنے کا امکان۔ احتیاط کا مشورہ
ریاض ۔ کے این واصف امسال مملکت میں موسم گرما کا آغاز قدرے تاخیر سے ہوا مگر محکمہ موسمیات نے انکشاف کیا کہ اس سال گرمی شدید رہے گی۔ ایام حج کے آتے آتے موسم کافی گرم ہوجائے گا۔ اس لئے محکمہ نے عازمین حج کو پہلے ہی احتیاط کا…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
مسجد الحرام میں معذور زائرین کےلیے خصوصی راستے اور مقامات کا اہتمام۔ حرم انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف حرمین انتظامیہ کی جانب سے عازمین کو سہولتیں فراہم کرنے کا سلسلہ جاری۔ ادارہ امورحرمین شریفین میں معذور زائرین کی رہنمائی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔حرمین کے مختلف مقامات پرمتعدد مقامات معذور افراد کے لیے مخصوص ہیں تاکہ انہیں کسی قسم کا دقت…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
پاپوا نیو گنی میں چٹانیں گرنے کا واقعہ۔ 2 ہزار افراد زندہ دفن
نئی دہلی۔ پاپوا نیو گنی میں چٹانیں گرنے اور مٹی کے تودے کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ جمعہ کو اس وقت پیش آیا جب چٹان کا ایک بڑا تودہ دارالحکومت پورٹ مورسبی کے شمال مغرب میں واقع ایک…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
چار مہینے کی خاموشی کے بعد حماس کا اسرائیل پر راکٹ حملہ
حیدرآباد _ 27 مئی ( اردولیکس ڈیسک) چار مہینے کی خاموشی کے بعد حماس کے عسکریت پسندوں نے اسرائیل پر راکٹ حملے شروع کر دیے۔ اتوار کے روز غزہ کی پٹی سے حماس کی افواج کی جانب سے راکٹوں کی بوچھار کے بعد تل ابیب شہر میں فضائی حملے کے…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
حج 2024 – عازمین حج کے لیے نسک کارڈ رکھنا ضروری
ریاض۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے حجاج کرام کو پھر ایک بار “نسک کارڈ” کے بارے مین یاد دہانی کی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عازمین حج کےلیے نسک کارڈ رکھنا ضروری ہے۔سبق ویب سائٹ کےمطابق بیرون مملکت سے آنے والے عازمین…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
نظام شمسی۔ پیر کو سورج کس وقت خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا
ریاض کے این واصف سورج کم از کم سال میں دو بار خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوتا ہے۔ یہ نظارہ ماہ مئی اور ماہ جولائی میں دیکھنے میں آتا ہے۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کا کہنا ہے کہ پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
اہم اطلاع – عازمین 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں: وزارت حج کی یاددہانی
ریاض کے این واصف وزارت حج وعمرہ نے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کو یاددہانی کرائی ہے کہ قانون کے مطابق مملکت آتے وقت اگر ان کے پاس 60 ہزار ریال یا اس کے مساوی اضافی رقم یا قیمتی زیورات وغیرہ ہوں تو ان کے بارے میں کسٹم میں…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
عازمین کی خدمت کےلیے 138 زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے کی ڈیوائسز
ریاض ۔ کے این واصف حرمین انتظامیہ کی جانب سے مہمانان رب العزت کی بہتر سے بہتر خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن (جوازات) کے ترجمان میجر ناصر العتیبی کا کہنا ہے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کی خدمت کےلیے 138 زبانوں میں فوری ترجمہ…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر پر حملہ ہونے سے متعلق اطلاعات پر فوج کا بڑا بیان
حیدرآباد _ 24 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر جاری شکوک اور قیاس آرائی کے درمیان اس ملک کے میڈیا نے اطلاع دی کہ ہیلی کاپٹر پر کوئی حملہ نہیں ہوا۔ حادثہ کی تحقیقات کرنے والے ایرانی مسلح افواج کے تفتیش کاروں…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
حسب روایت حج موسم کے آغاز پر غلاف کعبہ اٹھا دیا گیا
ریاض ۔ واصف حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب روایت حج موسم کے آغاز کے باعث غلاف کعبہ کو زمین سے تین میٹر اوپر اٹھالیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق ہر سال حج کے ایام میں یہ رسم ادا کی جاتی ہے تاکہ غلاف کعبہ محفوظ رہے۔غلاف کعبہ اٹھانے کی کارروائی…
مزید پڑھیں »