انٹر نیشنل
- اپریل- 2024 -19 اپریل
بڑی خبر _ ایران پر اسرائیل کا حملہ ، ایران میں ایئرپورٹس بند
حیدرآباد _ 18 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل نے جمعہ کی صبح ایران پر حملہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات میں دعویٰ کیا گیا کہ میزائل ایران کے اصفہان شہر کے ہوائی اڈے پر گرے۔ تاہم بعد میں ایران نے واضح کیا کہ اس نے ڈرون مار گرائے ہیں لیکن ‘کوئی میزائل…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
46 ویں کنگ فیصل ایوارڈ تقریب پیر کو ریاض میں منعقد ہو گی
ریاض ۔ کے این واصف کنگ فیصل فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال مملکت کے تیسرے فرمانروا کنگ فیصل بن عبدالعزیر کے نام سے قائم بین الاقوامی ایوارڈز پیش کئے جاتے ہیں۔ امسال گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر پیر کو ریاض میں 46 ویں کنگ فیصل ایوارڈز کی تقریب…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
ضروری اطلاع۔عازمین حج ویکسینیشن کورس مکمل کرائیں: وزارت حج و عمرہ
ریاض ۔ کے این واصف عازمین حج 2024 کے لئے ایک ضروری اطلاع۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ اس سال حج کے لیے اندورن مملکت اور بیرونی عازمین ویکسینیشن کا کورس مکمل کرائیں۔سبق نیوز کے مطابق وزارت وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
دبئی میں طوفانی بارش ، سڑکوں پر پانی ہی پانی _ ایرپورٹ میں پانی جمع ، بھارت کی 28 پروازیں منسوخ
حیدرآباد _ 17 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے ڈیڑھ سال سے زائد کی بارشوں کو صرف چند گھنٹوں میں دبئی کو تالاب میں تبدیل کردیا ۔ بڑی شاہراہوں اور بین الاقوامی ہوائی اڈے کو سیلاب میں…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
شہزادہ سلطان کی سرپرستی میں عمرہ و زیارت فورم کے اجلاس کا انعقاد مدینہ منورہ میں ہوگا
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ کے تحت عمرہ و زیارت فورم کا انعقادمدینہ منورہ میں اگلے ہفتے ہوگا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق عمرہ و زیارت فورم گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان کی سرپرستی میں ہوگا۔فورم میں وژن 2030 کے تحت دنیا بھر کے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
سعودی عرب – رمضان میں جمعہ کے خطبات دنیا کے ایک ارب مسلمانوں تک پہنچے: السدیس
ریاض ۔ کے این واصف ادارہ حرمین میں دینی امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کا منصوبہ کامیاب رہا۔ رمضان میں 4 جمعہ کے خطبوں سے دنیا کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں تک پہنچے۔ادارہ امور حرمین کے بیان کے مطابق ڈاکٹر السدیس…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
عمرہ ویزے کی مدت سے متعلق سعودی وزارت حج و عمرہ کی وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف حکومت سعودی عرب نے ویزا کے اجراء میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں حد تو ہیکہ اب سعودی کا ویزا آن لائن بھی آسانی سے دستیاب ہے۔ اور اب وزٹ ویزا یا عمرہ ویزا میں کوئی زیادہ فرق باقی نہیں رہا سوائے ان کی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
“ڈریم پروجکٹ” حرم مکی سے پانچ منٹ کی دوری پر تعمیر ہوگا
ریاض ۔ کے این واصف مکہ شہر میں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد مزید نئے رہائشی بلڈنگس کی متقاضی ہے۔ اس سلسلے میں ایک تعمیراتی کمپنی نے ایک نئے رہائشی ٹاور کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ جس کی تفصیلات اس طرح بتائی گئی ہیں۔ سعودی عرب کی سطح…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
ایران نے 200 سے زیادہ میزائل داغے۔ اسرائیل کا اعتراف
نئی دہلی: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے درجنوں میزائل داغے ہیں۔ قابض فوج کے ترجمان ڈاینیئل ہاگاری نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران نے اپنی سرزمین سے اسرائیل (مقبوضہ فلسطین) کی طرف زمین سے زمین پر مار کرنے والے درجنوں میزائل داغے ہیں۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
ممتاز صحافی طارق غازی کا کینڈا میں انتقال
ریاض ۔ کے این واصف ممتاز صحافی (سابق منیجنگ ایڈیٹر “سعودی گزٹ”) ہفتہ کی شام ٹورانٹو، کینڈا میں انتقال کرگئے ۔ ان کی عمر 79 سال تھی۔ انھوں نے انگریزی روزنامہ “سعودی گزٹ” (جدہ) مین 28 سال خدمات انجام دیں۔ 1945 میں یوپی کے شہر بجنور میں پیدا ہوئے طارق…
مزید پڑھیں »