انٹر نیشنل
- اپریل- 2024 -14 اپریل
بڑی خبر _ ایران نے اسرائیل پر ڈرون حملے شروع کردئے
حیدرآباد _ 14 اپریل ( اردولیکس ڈیسک ) ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ Axios نیوز سائٹ درجنوں ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ہفتہ کی رات دیر گئے کئے گئے ڈرونز کو فاصلہ طے کرنے میں کئی گھنٹے لگے ہیں۔حملے کے بارے میں آئی ڈی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
سعودی عرب میں اس ہفتہ بھی بارش کی پیش قیاسی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں امسال موسم گرما کے شروع ہونے مین کچھ تاخیر ہوئی ہے۔ جس کی وجہ وقفہ وقفہ سے بارش کا ہونا ہے۔ پچھلے ہفتہ سنیچر سے بدھ تک ہلکی یا درمیانہ درجہ کی بارش رہی۔ اب اس ہفتہ بھی بارش کی توقع ظاہر…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
سعودی عرب – فلسطینی متاثرین کے لیے 45 واں طیارہ العریش پہنچ گیا
ریاض ۔ کے این واصف فلسطین چھ ماہ سے مسلسل اسرائیلی ظلم و بربریت کا شکار ہے۔ روز اول سے سعودی عرب اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد پر کمربستہ ہے۔ جمعہ کے روز سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی عوام کے لیے امدادی سامان لے کر 45 واں طیارہ مصرپہنچ…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
سعودی عرب۔اسلاموفوبیا کی وجہ اسلام سے متعلق غلط تصورات ہیں: سکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی
ریاض ۔ کے این واصف سکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی محمد العیسی کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں اسلاموفوبیا کی وجہ اسلام کے بارے میں پائی جانے والے غلط تصورات ہیں۔ڈاکٹر محمد العیسی کا العربیہ انگلش کے رض خان کے ساتھ خصوصی ایک خصوصی انٹرویو کہنا تھا کہ اسلاموفوبیا…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
امریکہ میں عید الفطر کے اجتماع کے دوران فائرنگ _ 3 افراد زخمی
حیدرآباد _ 11 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں عید الفطر کے اجتماع کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔جس میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی میڈیا نے اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہزار سے زائد مسلمانوں نے فلاڈیلفیا شہر کے ایک…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
کنگ سلمان نے جدہ کے السلام پیلس میں عید کی نماز ادا کی۔ مملکت بھر مین جوش و خروش سے عید منائی گئی
ریاض ۔ کے این واصف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے جدہ کے السلام پیلس میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔سرکاری خبر رساں ادارے “سعودی پریس ایجنسی” کے مطابق بدھ کی صبح نماز عید کے موقع پر خادم حرمین شریفین کے ساتھ کئی شہزادے اور اعلٰی…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
سعودی عرب میں عیدالفطر کی نماز کےانتظامات مکمل، بارش کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف سعودی محکمہ موسمیات نے چار روز قبل ہفتہ سے چہارشنبہ تک بارش کی پیش قیاسی کی تھی اور اس مطابق وقفہ وقفہ سے بارش بھی ہو رہی ہے۔ موسم کے حالات کے پیش نظر ذمہ دار محکمہ نے عید کی نماز سے متعلق ہدایت جاری…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
کاش ملک کے لٹیروں کو بھگانے کا کوئی اختراعی طریقہ نکالے
ریاض ۔ کے این واصف "بندروں کو بھگانے کا اختراعی طریقہ” کی سرخی کے سات روزنامہ سیاست میں خبر شائع ہوئی جس کی تفصیل یوں تھی۔ تلنگانہ کے ڈسٹرکٹ کوتہ کوڑم کے ایک گاؤں میں بندروں کی بہتات ہوگئی۔ بندروں نے گاؤں والوں کی زندگی اجیرن کردی۔ گھروں میں گھس…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
سعودی عرب میں 70 فیصد آن لائن ادائیگیاں
ریاض ۔ کے این واصف “پیپر فری” خط و کتابت کے بعد “کیش فری” خرید و فروخت متعارف ہوئی۔ جو تیزی سے مقبول عام ہورہی ہے۔ بڑی سوپر مارکٹ ہو یا چھوٹا بقالہ (کرانہ اسٹور) آج چھوٹی سے چھوٹی خریدی کی ادائیگی لوگ کارڈ سے کررہے ہیں۔ سعودی سینٹرل بینک…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
سعودی عرب میں چہارشنبہ کو عید۔ حکومت کا اعلان
نئی دہلی: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں شوال کا چاند پیر کے دن نظر نہیں آیا۔ چاند نظر نہیں آنے کے بعد سعودی عرب حکومت نے عید کی تاریخ سے متعلق اعلان کر دیا ہے۔ سعودی میں چہارشنبہ کے دن یعنی 10 اپریل کو…
مزید پڑھیں »