انٹر نیشنل
- دسمبر- 2023 -30 دسمبر
سعودی عرب میں برفباری، اللوز پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی۔ویڈیو دیکھیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب جہاں میلوں طویل تپتے صحراء ہیں وہیں ایسے علاقے بھی ہیں جہاں برف باری بھی ہوتی ہے۔جی ہاں ان دنوں سعودی عرب کے تبوک ریجن میں میں ہونے والی شدید برف باری کے باعث اللوز پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
سعودی عرب ۔ مکہ مکرمہ کے علاقے میں بڑی مقدار میں سونے کے ذخائر کا امکانات
ریاض۔ کے این واصف پٹرول کی دولت سے مالامال ریاست میں ایک اور علاقہ میں سونے کے ذخائر موجود ہونے کا علم ہواہے قیمتی دھاتوں کے ادارے ’معادن ‘ کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ کے علاقے میں بڑے پیمانے پر سونے کی موجودگی کے امکانات پائے گئے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
کینیڈا میں ہندو تاجر کے گھر پر فائرنگ
Photo credit to timesnow حیدرآباد _ 29 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک)کینیڈا میں ہندو تاجر کے گھر پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کا یہ واقعہ برٹش کولمبیا صوبے کے سورے میں گزشتہ صبح آٹھ بجے کے قریب پیش آیا۔ سورے رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کے مطابق غنڈوں نے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
حیدرآباد کے اسلامک اسکالر کو ملائشیا کا قومی ایوارڈ
حیدرآباد۔ 27 دسمبر (پریس نوٹ) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز اسلامی اسکالر پروفیسر محمد ممتاز علی صدر شعبہ اصول دینیات انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کوالالمپور ملائشیا کو اسلامی تحقیق کے موضوع پر ان کی حالیہ کتاب کے لئے حکومت ملائشیا نے قومی ایوارڈ عطا کیا۔ پروفیسر محمد ممتاز…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
وزیر اعظم نریندر مودی کیسعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فون پر بات چیت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے منگل کو ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی اور سٹریٹجک تعلقات…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
پاکستان قومی اسمبلی کے انتخابات میں پہلی مرتبہ ایک ہندو خاتون مقابلہ میں
حیدرآباد _ پاکستان میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر انتخابات اگلے سال فروری میں ہوں گے۔ قابل ذکر ہے کہ اس انتخابات میں پہلی بار ایک ہندو خاتون مقابلہ کر رہی ہے۔ خیبر پختونخواہ علاقے میں سویرا پرکاش نامی خاتون انتخابی مقابلہ میں ہیں ۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
مسجد نبوی میں اس ہفتہ بھی زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز
ریاض ۔ کے این واصف مسجدنبوی میں زائرین کی تعداد اس ہفتہ بھی 50 لاکھ سے زیادہ رہی۔ یہ تعداد پچھلے ہفتہ سے کسی قدر کم ہے۔ مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 15 سے 21 دسمبر کے دوران 50 لاکھ 27 ہزار…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
سعودی عرب – ریموٹ کنٹرول سے آپریٹ ہونے والی اسمارٹ لائف جیکٹ کی نمائش
ریاض ۔ کے این واصف سعودی کوسٹ گارڈ نے کیمل فیسٹول میں اپنی نوعیت کی پہلی “اسمارٹ لائف جیکٹ” نمائش کے لیے پیش کی ہے۔ عاجل نیوز کے مطابق ریاض کے شمالی علاقے میں جاری کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹول میں کوسٹ گارڈز نے اپنے اسٹال پر مملکت میں پہلی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
سال میں ایک مرتبہ روضہ اطہر میں نماز کا اجازت نامہ جاری ہوگا
ریاض ۔ کے این واصف حج موسم میں عازمین کی تعداد کو کنٹرول کرنے کے لئے پانچ سال کی پابندی عائد ہے۔ یعنی کسی بھی فرد کو ایک حج کی ادائیگی کے پانچ سال بعد دوسرے حج کے لئے اجازت ملتی ہے۔ اب مدینہ منورہ میں بھی روضہ اطہر پر…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
مسجد الحرام کی یومیہ صفائی اور سینیٹائزنگ کےلیے 4 ہزار سے زیادہ کارکن
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی دنیا کی واحد عبادت گاہ ہے جہاں پر سال کے 12 مہینے 24X7 ہزارون زائرین کے آنے اور عبادت کا سلسلہ جاری رہتاہے۔ اور اس پرہجوم مقام پر جو صفائی کا نظام قائم ہے وہ اپنی اس مثال آپ ہے۔ بتایا گیا کہ…
مزید پڑھیں »