انٹر نیشنل
- ستمبر- 2023 -3 ستمبر
سعودی عرب نے فلسطین کے لیے نان ریذیڈنٹ سفیر کا تقرر کردیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب فلسطینی کاز کا بڑا حمایتی رہا ہے اس سلسلہ میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے سعودی عرب نے فلسطینی علاقوں کے لیے ایک نان ریذیڈنٹ سفیر کا تقرر کیا ہے جو یروشلم کےلیے بھی قونصل جنرل کے فرائض انجام دیں گے۔ …
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
سعودی عرب پولٹری، کھجور اور ڈیری مصنوعات میں خودکفیل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں گزشتہ برسوں میں عام غذائی اشیا بیرونی ممالک سے درآمد کرتا تھا لیکن اب یہ بڑی حد تک خود کفیل ہورہا ہے۔ سعودی محکمہ شماریات کے مطابق مملکت پولٹری، کھجور اور ڈیری مصنوعات میں خودکفیل ہو گیا ہے۔ اخبار 24…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
ہندوستان کا پہلا سولار مشن آدتیہ ایل ون لانچ۔ ہندوستان نے رقم کی ایک اور تاریخ۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ہندوستان نے خلائی تحقیق میں ایک اور تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسرو نے چندریان تھری کی کامیابی کے بعد ہندوستان کے پہلا سولار مشن ادیتیہ ایل ون کو سری ہری کوٹا کے ضخلائی مرکز سے آج لانچ کر دیا۔ سری ہری کوٹا کے ستیش دھون…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
مصر کے ارب پتی محمد الفائد کا انتقال
مصر کے ارب پتی محمد الفائد کا انتقال ہوگیا ۔ 94 سالہ محمد الفائد خرابی صحت کے باعث انتقال کر گئے۔ اسکندریہ، مصر میں پیدا ہونے والے الفائد نے سب سے پہلے فزی ڈرنکس فروخت کرنے کے کاروبار کے شعبے میں قدم رکھا۔ بعد میں سلائی مشینوں کے سیلز مین…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
نیویارک میں لاؤڈ سپیکر سے اذان کی اجازت قابل ستائش۔ رابط عالم اسلامی
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کے کچھ ممالک میں قرآن کی بے حرمتی اور اسلام دشمنی کے کھلے مظاہرے ہورہے ہیں ایسے ماحول میں امریکہ سے ایک خوش کن خبر آئی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میں لاؤڈ اسپیکر سے…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -31 اگست
شاہ رخ خان کی فلم "جوان” کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم جوان سات ستمبر کو سینما تھیٹرس میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کا فلم کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور فلم اپنی پہلی جھلک اور پوسٹر سے ہی توجہ کا مرکز بنی ہوئی…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
جوہانسبرگ میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ 52 ہلاک
نئی: جنوبی آفریقہ کے جوہانسبرگ میں پیش آئے آگ لگنے کے بھیانک واقعہ میں52 سے زائد افراد جان چلی گئی۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق سینٹرل جوہانسبرگ میں واقع ایک پانچ منزلہ عمارت میں جمعرات کی صبح کی اولین ساعتوں میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں50 افراد…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
بریکنگ نیوز _ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو دی گئی تین سال قید کی سزا معطل ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی _ 29 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے منگل کو توشہ خانہ کرپشن کیس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دی گئی تین سال کی سزا معطل کر دی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
کیلگری (کینیڈا) میں ادبی تقریب کا انعقاد
حیدرآباد: الحمدللہ حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی اور ان کی اہلیہ قاریہ امۃالرشید سعیدہ ارشدی کی کیلگری کینیڈا آمد کی خوشی کے موقع پر اربابِ "بزم اردو – کینیڈا” کی جانب سے "گوشۂ حمزہ” سٹی اسکیپ میں ایک ادبی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
برازیل میں بائیک ریسنگ کے دوران دلخراش حادثہ۔ 2 رائیڈرس ہلاک۔ حادثہ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: برازیل میں بائیک ریس کے دوران رونما دل دہلادینے والے حادثے میں دو رائیڈرس کی موت ہو گئی۔ جنوبی برزیل کی کاشکا ویل شہر میں منعقدہ موٹو 1000 باییک ریس میں دو رائیڈرس ہلاک ہو گئے۔ اینڈری ویری سیمو نامی رائیڈر پہلے موڑ کے قریب گاڑی…
مزید پڑھیں »