انٹر نیشنل
- اگست- 2023 -25 اگست
سعودی عرب۔ پرواز میں تاخیر اور سامان کی گمشدگی پر فضائی کمپنی کو ادا کرنی ہوگی مسافر کو بھاری رقم
ریاض ۔ کے این واصف فضائی سفر میں مسافروں کا سامان تاخیر سے پہنچنا یا گم ہو جانا نیز پروازوں میں تاخیر برسوں پرانی شکایتیں ہیں اب ایسے مسافروں کے لئے راحت اور اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے مسافروں کے حقوق سے متعلق نیا لائحہ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
دوحہ سے حیدرآباد آنے والے طیارے میں ہنگامہ آرائی۔ شرابیوں کو حیدرآباد میں پولیس کےحوالے کر دیا گیا
حیدرآباد: طیارے میں شراب پی کر ہنگامہ آرائی کرنے والے چار نوجوانوں کو حیدرآباد کی آر جی آئی اے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ دوہہ قطر سے انڈیگو کا طیارہ کل دوحہ سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوا اس طیارے میں دیگر مسافرین کے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
سابق صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ گرفتار
نئی دہلی _ سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹرمپ کو 2020 کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کرنے ، نتائج میں مداخلت اور سازش کے الزامات کا سامنا ہے۔ جس کے پیش نظر انھوں نے اٹلانٹا کی فلٹن کاؤنٹی جیل میں پولیس کے سامنے خودسپرد…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ۔ ریٹائرڈ پولیس آفیسر سمیت پانچ ہلاک متعدد زخمی
حیدرآباد:امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ کیلیفورنیا کے کاؤنٹی میں واقع مشہور بائیکرس بار میں فائرنگ کی گئی۔ امریکی وقت کے مطابق چہارشنبہ کی شام ساڑھے سات بجے یہ واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد کے ہلاک اور بعض کے زخمی…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
مکہ مکرمہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش _ کلاک ٹاور پر زور دار بجلی گرنے کا واقعہ؛ ویڈیو دیکھیں
جدہ _ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں منگل کے روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی اس دوران بجلی کے گرجنے کی زور دار آوازیں بھی آئیں۔ ایک موقع پر بجلی حرم شریف میں واقع دنیا کے سب سے بلند کلاک ٹاور پر…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
ہندوستان نے خلائی میدان میں رقم کی تاریخ ۔ چندریان 3 نے کامیابی کے ساتھ چاند پر رکھا قدم
نئی دہلی: ہندوستان نے آج خلائی شعبہ میں تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان کے چندریان 3 کے وکرم لینڈر نے شام چاند کے قطب جنوبی خطے میں نہایت آسانی سے اترنے کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی نظریں ہندوستان پر ٹکی ہوئی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
ہندوستان سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے اور مملکت میں اس کے سفارت خانے کا مقصد کونسل آف دی فیڈریشن آف سعودی چیمبرز کے ساتھ تعاون کو تقویت دینا ہے۔عرب نیوز کے مطابق اس مقصد…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
سعودی عرب ۔ گمشدہ گاڑی جرمانے اور فیسیں کی حکومت ذمہ دار ہوگی
ریاض ۔ کے این واصف گاڑی مالکان کے لئے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ سعودی کابینہ نے طے کیا کہ ’گمشدہ گاڑی کی واپسی تک اس پر لگنے والے جرمانے اور فیسیں گمشدگی کی رپورٹ کی تاریخ سے سرکاری کھاتے سے ادا کی جائیں گی‘۔سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
“خروج وعودہ” اور “خروج نہائی” وغیرہ سے متعلق محکمہ کی کچھ وضاحتیں
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں رہائش پذیرغیرملکی افراد جب مستقل بنیاد پر اپنے ملک جاتے ہیں تو انہیں فائنل ایگزٹ جسے عربی میں “خروج نہائی” کہا جاتا ہے حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے جبکہ چھٹی پر جانے کے لیے خروج و عودہ (exit re- entry ) لینا ہوتا…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
“۷۷ ویں جشن آزادی ہند” پر ریاض میں “ یاد رفیع” پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستانی تارکین وطن اپنے قومی دن کے حوالے سے مختلف ثقافتی پروگرامز کا اہتمام کرتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں ہفتہ کے اختتام پر یہاں “یاد رفیع” کے عنوان سے موسقی کا پروگرام پیش کیا گیا۔ جس کا اہتمام ڈاکٹر محمد ادریس، میڈیکل کنسلٹنٹ الشفاء کلینک…
مزید پڑھیں »