انٹر نیشنل
- ستمبر- 2023 -9 ستمبر
مراکش میں خوفناک زلزلے سے 296 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی _ کئی عمارتیں منہدم
رباط ، 9 ستمبر (اردولیکس ڈیسک ) مراکش میں جمعہ کی رات آنے والے خوفناک زلزلے میں تقریباً 296 افراد ہلاک اور سینکڑوں عمارتیں منہدم ہو گئیں اور ہزاروں شہری بے گھر ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ مرنے والوں کی ابتدائی تعداد ہے جبکہ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
بینک آف چائنا کی پہلی برانچ نے ریاض میں کام آغاز کر دیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں چینی باشندے اور ملکوں کی افراد کی طرح برسرے کا نظر نہیں آتے مگر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھتا جارہا ہے۔ سعودی عرب اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کے تناظر میں چین کے چار بڑے سرکاری بینکوں میں…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
مکہ ریجن سمیت متعدد علاقوں میں آج بارش کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف قارئین کو یاد ہوگا کہ دو روز قبل ہم نے مقدس شہروں میں شدید گرمی کی خبر شائع کی تھی اور مکہ مکرمہ مین گرمی 50 ڈگری کو چھونے کی اطلاع دی تھی۔ مگر آج مکہ میں باران رحمت کی خوش آئیند اطلاع ہے۔قومی مرکز…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
فرانس میں حجاب پر پابندی کو قانونی موقف حاصل۔ عدالت کا فیصلہ
نئی دہلی: فرانس کی عدالت نے حجاب پر پابندی کو قانونی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ چار ستمبر کو فرانس کے اسکول سے درجنوں لڑکیوں کو ان کے گھر اس لیے واپس کر دیا گیا تھا کیونکہ انہوں نے تعلیمی سال کے پہلے دن عبایا یعنی حجاب پر پابندی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآبادی خاتون آسٹریلیا کے ایک میونسپل کونسل میں ڈپٹی میئر کے عہدہ پر منتخب
حیدرآباد کی ایک خاتون کری سندھیا ریڈی آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں اسٹرتھ فیلڈ میونسپل کونسل کی ڈپٹی میئر کے طور پر منتخب ہوگئیں ۔ انہوں نے 2021 کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ حال ہی میں، سندھیا کو متفقہ طور…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حرم مکی کی صفائی دن میں دس مرتبہ اور 20 منٹ میں مکمل کی جاتی ہے
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی دنیا کی واحد عبادت گاہ ہے جہان اتنی بھاری تعداد میں عابدین چوبیسویں گھنٹے موجود رہتے ہیں۔ اس کی صاف صفائی اور مینٹیننس بھی ایک بڑا چیلنج ہے اور حرم میں یہ کام اعلی ترین معیار پر ہوتا ہے۔ حال میں جاری ایک…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
سعودی عرب۔ کیمل فیسٹول میں انٹرنیشنل اونٹ ریس، مملکت کی خاتون کو چوتھا مقام حاصل
ریاض ۔ کے این واصف گھوڑوں کی طرح سعودی عرب میں اونٹ کی ریس کا اہتمام بھی ایک قدیم روایت ہے یہ ریس قومی اور بین الاقوامی سطح پر منعقد ہوتی ہیں۔ کراؤن پرنس کیمل فیسٹول طائف میں خواتین کی انٹرنیشنل اونٹ ریس میں خلود الشمری نے چوتھی پوزیشن حاصل…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
مقدس شہروں میں گرمی عروج پر۔ مکہ مکرمہ دنیا کا گرم ترین شہر درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں موسم گرما کا زور اگسٹ کے آخر یا ستمبر کے پہلے ہفتہ میں ٹوٹ جاتا ہے مگر اس سال گرمی کی شدت میں اب کمی نہیں آرہی ہے۔ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج بدھ کو مکہ مکرمہ دنیا کا…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
امریکی صدر جوبائیڈن کی اہلیہ جل بائیڈن کورونا وائرس سے متاثر
واشنگٹن: امریکہ کی خاتون اول جل بائیڈن (72) کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔ وائٹ ہاؤس نے انکشاف کیا کہ ہلکی علامات ظاہر ہونے پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔ اس ٹیسٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ یہ کوویڈ پازیٹیو ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جل…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
ریاض میں ایک اور حیدرآبادی رسٹورنٹ کا اضافہ
ریاض کے این واصف سعودی عرب میں ہندوستانی رسٹورنٹس اور حیدرآبادی بریانی کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جمعہ کی شب محمد رفیق CEO ممتاز گروپ آف رسٹورنٹس نے معروف “شالیما رسٹورنٹ” کی ایک اور برانچ کا آغاز کیا۔ نئی برانچ مقابل کنگ فھد میڈیکل سٹی ریاض…
مزید پڑھیں »