انٹر نیشنل
- اگست- 2023 -18 اگست
کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین پاکستان کی وزیر بن گئیں
نئی دہلی _ 18 اگست ( اردولیکس ڈیسک) کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈر اور ٹیرر فنڈنگ کیس میں جیل میں بند یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین پاکستان کی عبوری حکومت میں وزیر بن گئی ہیں۔ پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف کے مستعفی ہونے کے بعد انوار الحق کاکڑ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
نیویارک شہر میں بندوق کے ساتھ ایک خاتون نے سڑک پر مچا دی دہشت _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 17 اگست ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک خاتون نے بندوق تان کر کافی دیر تک ہنگامہ برپا کردیا۔ نیویارک کے قریب ناساؤ کاؤنٹی میں 33 سالہ خاتون نے ہاتھ میں بندوق لیے فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے مقامی لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ سڑک پر…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی۔ برہم احتجاجیوں نے 6 گرجا گھروں کو آگ لگا دی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
نئی دہلی: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد برہم ہجوم نے کم از کم 6 گرجا گھروں کو آگ لگا دی اور عیسائیوں کے املاک پر بھی حملے کیے گئے۔ یہ واقعہ لاہور سے 130 کلومیٹر دور پنجاب کے فیصل آباد ضلع کی تحصیل…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے عظیم فٹ بال کھلاڑی محمد حبیب کا انتقال
نئی دہلی: عظیم ہندوستانی فٹبالرمحمد حبیب کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 74 برس تھی ۔ان کا انتقال ان کے آبائی شہر حیدرآباد میں ہوا۔ حبیب کی گذشتہ دو سالسےیادداشت متاثر تھے اور وہ پارکنسن نامی مرض سے متاثر تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران شامل…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ریاض میں آزادی ہند کی شاندار تقریب۔ سفیر ہند ڈاکٹر سہیل نے پرچم کشائی کی
ریاض ۔ کے این واصف یوم آزادی ہند تقریب سفارت خانہ ہند میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے ایمبیسی کے احاط میں ترنگا لہرا کر تقریب کا افتتاح کیا۔ پرچم کشائی کے بعد سفیر ہند نے ایمبیسی…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
امریکہ: ایر شو کے دوران جیٹ طیارہ میں دھماکہ۔ پائلیٹ اور مسافر کرشماتی طور پر محفوظ ۔ویڈیو وائرل
نئی دہلی: امریکہ میں مشی گن ایر شو میں ایک غیر متوقع حادثہ پیش آیا۔ پرواز کے دوران جیٹ طیارے میں دھماکہ ہوا۔ چوکنا اور طیارے میں سوار ایک اور شخص نے فوراً چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ محفوظ رہ گئے۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
مکہ مکرمہ میں اسلامی کانفرنس کا آغاز، اتحاد کو فروغ دینے اور انتہا پسندی سے نمٹنے کا عزم
ریاض ۔ کے این واصف مکہ مکرمہ میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں اتوار 13 اگست کو انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ کانفرنس میں 85 ممالک سے تعلق رکھنے والے 150 عالم دین، مفتیان کرام اوراسلامی سکالرز شریک ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ہم اپنی مٹی کے رشتہ سے یہاں یکجا ہوئے ہیں۔ نائب سفیر ہند میتھم جارج
ریاض ۔ کے این واصف ہم ایک ایسے ملک سے ہیں جو مختلف مذاہب، تہذیب، ثقافت اور زبانوں کا گہوارہ ہے ہم سب کے درمیان جو ترک مشترک ہے وہ ہماری مٹی ہے۔ ہم آج اسی مٹی کے رشتہ سے یہاں یکجا ہوئے ہیں۔ یہ بات نائب سفیر ہند اے۔…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
مکہ میں دو روزہ انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب مکہ مکرمہ میں وزارت اسلامی امور، دعوت وارشاد کے تحت انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آج آغاز ہوا جو دو روز جاری رہے گی۔ کانفرنس میں 85 ممالک سے تعلق رکھنے والے 150 عالم دین، مفتیان کرام اور اسلامی محققین شریک ہورہے ہیں۔کانفرنس میں…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
انجینئر عبد النعیم کی CGI شکاگو سے ملاقات۔ سعودی، امریکہ کے درمیان تجارتی تعاون اور مواقع پر تبادلہ خیال
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مقیم معروف ہندوستانی بزنس مین انجینئر محمد عبد النعیم جنرل مینیجر MASAH اسپیشلائزڈ کنسٹرکشن کمپنی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ اس دوران انجینئر نعیم نے انڈین قونصلیٹ شکاگو میں قونصل جنرل سومناتھ گھوش IFS سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران…
مزید پڑھیں »