انٹر نیشنل
- اگست- 2023 -11 اگست
سعودی عرب: پبلک ٹرانسپورٹ میں دوران سفر پالتو جانور کو ساتھ لے جانے کی اجازت اور دیگر ہدایات
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کا پچھلی ایک دہائی سے پبلک ٹرانسپورٹ کی فراہمی پر خوصوصی توجہ ہے۔ روڈ ٹرانسپورٹ اور میٹرو ٹرین کے جال بچھائے جارہے ہیں اس ہفتہ پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق ارباب مجاز کی جانب سے عوام کو کچھ مشورے و ہدایات جاری کی گئی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
خاتون کا گینگ ریپ۔ایران میں 5 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی
نئی دہلی: ایران میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی گھناونے فعل میں ملوث پانچ مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان مجرموں نے مئی 2022ء کے دوران ایک خاتون کو ایرانی شہر مرند سے اغوا کیا گیا تھا اور پھر متاثرہ خاتون کی اجتماعی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
پاکستان قومی اسمبلی قبل از وقت تحلیل
نئی دہلی: پاکستان اسمبلی قبل از وقت تحلیل کردی گئی ہے۔ صدرپاکستان عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے۔ واضح رہے اسمبلی تحلیل ہوتے ہی وزیر اعظم کی کابینہ ختم ہو گئی تاہم نگران وزیر…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
سعودی عرب: حادثہ میں بچ جانے والے ہندوستانی ٹرک ڈرائیور کا ہارٹ اٹیک سے انتقال
ریاض ۔ کے این واصف دبئی جارہا ایک ہیوی ٹریلا ریاض کے مضافات میں حادثہ کا شکار ہوا اور جل کر خاکستر ہوگیا۔ اس حادثہ میں کرشماتی طور پر محفوظ رہ جانے والے ہندوستانی ڈرائیور کی صحت یابی کے بعد قلب پر حملے سے موت ہوگئی۔ سعودی عرب…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
سفارت خانہ ہند ریاض میں اے۔ ایم۔ جارج نے نائب سفیر کا جائزہ حاصل کرلیا
ریاض ۔ کے این واصف اے۔ ایم۔ جارج، IFS نے سفارت خانہ ہند میں بحیثیت نائب سفیر ہند (DCM) جائزہ حاصل کرلیا۔ وہ یہاں آنے سے قبل واشنگٹن (امریکہ) میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ جارج کا تعلق IFS کے 2009 بیچ سے ہے۔ وہ ریاض میں این رام پرساد…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سعودی عرب میں ظہیر الدین علی خاں کے سانحہ ارتحال پر زاہد علی خاں سے اظہار تعزیت
ریاض ۔ کے این واصف جناب ظہیر الدین علی خاں، مینجنگ ایڈیٹر سیاست کے اچانک اس دار فانی سے کوچ کر جانے کی خبر نے نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا میں جہاں جہاں روزنامہ سیاست پڑھا جاتا ہے اور جہاں جہاں اردو بولنے والے ہندوستانی بستے ہیں ان میں غم…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سعودی عرب نے وزیٹر ای ویزا پروگرام کو آٹھ ممالک تک توسیع دے دی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب مختلف مقصد کے تحت مملکت آنے والے زائرین کے لئے وزٹ ویزا کی اجرائی میں مسلسل آسانیاں پیدا کررہا ہے۔ سعودی عرب نے اس ہفتہ آٹھ ممالک کے شہریوں کے لیے وزیٹر ای ویزا سکیم میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔وزارت سیاحت نے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
لولو ہائپر مارکٹ کی پیش کش۔ “خریدی پہلے ادائیگی بعد میں” اسکیم
ریاض ۔ کے این واصف گرمائی تعطیلات میں اور اس ماہ کے آخر میں اسکولز کی کشادگی پر عوام کو بھاری خریداری درکار ہوتی ہے۔ اس بھاری مالی بوجھ کے اٹھانے میں اپنے معزز گاہکوں کی مدد کے لئے “لولو ہائپر مارکٹ” نے ایک اسکیم “خریدی پہلے ادائیگی بعد میں”…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
عمرہ زائرین کیلئے وزارت حج کی ضروری ہدایات
ریاض ۔ کے این واصف سعوی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ سعودی قوانین کی خلاف ورزی سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین مسجد الحرام آمد سے قبل عمرہ پرمٹ ضرور حاصل کرلیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے بیان میں زائرین سے کہا ہے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
پاکستان میں خوفناک ٹرین حادثہ 25 ہلاک درجنوں زخمی۔ دلخراش ویڈیوز وائرل
نئی دہلی: پاکستان میں ٹرین کا خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 25 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ درجنوں زخمی بتائے گئے ہیں۔ پاکستان میڈیا کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے والی ٹرین ہزارہ ایکسپریس کو نواب شاہ کے نزدیک سرہاڑی ریلوے اسٹیشن…
مزید پڑھیں »