انٹر نیشنل
- اگست- 2023 -5 اگست
خروج وعودہ وغیرہ قوانین سے متعلق خارجی باشندوں کے استفسار
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں کام کرنے والے خارجی باشندے خروج و عودہ (exist Re-entry) وغیرہ سے متعلق سوالات محکمہ جوازات کی سائٹ پوچھتے رہتے ہیں۔جوازات کے ٹوئٹرپرایک شخص نے دریافت کیا ’مملکت میں والد کے اقامے پر”مرافق” کے طورپرمقیم تھا۔ چار برس قبل خروج وعودہ پرگیا مگرواپس…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
زیادہ پانی پینے سے 35 سالہ خاتون کی موت۔ امریکہ میں عجیب وغریب واقعہ
نئی دہلی: یہ بات تو سبھی جانتے ہیں کہ پانی پینا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے، لیکن اگر ہم آپ کو بتائیں کہ زیادہ پانی پینا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے تو کیا آپ یقین کریں گے؟ لیکن یہ سچ ہے امریکہ میں ایسا عجیب وغریب…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو تین سال قید کی سزا _ عدالت کے فیصلہ کے ساتھ ہی عمران خان گرفتار
نئی دہلی _ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد کی ٹرائل کورٹ نے آج اس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو تین سال قید کی سزا دی ہے ۔ یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ عمران…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
سعودی ویٹ لفٹر لیان القرشی نے تین میڈل چیت کر تاریخ رقم کی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ویٹ لفٹر نے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سعودی لڑکیاں اسپورٹس کی مزید شعبوں میں اپنی موجودگی درج کروارہی ہی۔ سعودی ویٹ لفٹر لیان القرشی نے ایشین جونیئر اینڈ یوتھ چیمپیئن شپ کے سنیچ اینڈ جرک مقابلوں میں کانسی کے تین میڈل حاصل کرلیے۔ …
مزید پڑھیں » - 3 اگست
“کولہو کا اونٹ”
ریاض ۔ کے این واصف “کولہو کا بیل” اردو میں ایک پرانی کہاوت ہے۔ کولہو کا بیل تیل کشیدہ کرنے کے گھان/گھانہ میں دائرے کی شکل میں گول گھومتا ہے۔ شاید یہ طریقہ اب ہمارے ملک میں رائج بھی نہ ہو۔ اور ہماری نئی نسل کولہو اور کولہو کے بیل…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
غسلِ کعبہ کی رسم ادا، نائب گورنر مکہ اور سرکردہ شخصیات کی شرکت
ریاض ۔ کے این واصف حسب روایت مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ بدھ کو خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان بن عبدالعزیز نے غسل کعبہ کی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
سعودی مرکزی حج کمیٹی کا اجلاس، نئے حج سیزن کی تیاریوں کا جائزہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج ایک سیزن کے اختتام کے ساتھ ہی اگلے حج سیزن کی تیاری شروع کردیتا ہے۔پچھلے حج انتظات کی کمیون و کوتاہیون کو دور کرتے ہوئے آنے والے حج کی تیاریوں کا آغاز کرتا ہے۔ ایک خبر کے مطابق سعودی عرب میں مرکزی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ڈاکٹر قاری محمد نصیر الدین منشاوی کی ممبر آف پار لیمنٹ، کینیڈا جارج چہل سے ملاقات
کیلگری۔ کینیڈا۔ پریس نوٹ : حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی، استاد شعبہ اردو، عثمانیہ یونیورسٹی و خطیب جامع مسجد عالیه گن فاؤنڈری جو اس وقت کینیڈا کے دورہ پر ہیں اپنے فرزند احمد عبدالبصیر فیضان کے ہمراہ ہر نر جو دھ جارج چہل (ممبر آف پارلیمنٹ ) سے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -31 جولائی
زائرین کے لئے ایک اور سہولت۔ عمرہ پر دستاویزی فلم، اردو سمیت پانچ زبانوں میں ترجمہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے شعبہ امورابلاغ عامہ نے ’عمرہ کی خصوصیات‘ کے عنوان سے دستاویزی فلم کا اردو سمیت پانچ زبانوں میں ترجمہ کیا ہے۔ سبق نیوز کے مطابق دستاویزی و معلوماتی فلم کا اردو، انگلش، فارسی، فرانسیسی اورملاوی زبانوں میں ترجمہ کیا…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
غلاف کعبہ کی تیاری، زائرین بھی حصہ لے سکتے ہیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ’غلاف کعبہ کی کڑھائی، سلائی اور بنائی میں کسوہ نمائش کے وزیٹرز حصہ لے سکتے ہیں، انہیں اس کا موقع دیا جائے گا‘۔ الاخباریہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »