انٹر نیشنل
- جولائی- 2023 -15 جولائی
وزیراعظم مودی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے _ ایرپورٹ پر شاندار استقبال
وزیر اعظم نریندر مودی فرانس کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ایرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان نے مودی کا استقبال کیا ۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کےلئے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
مدینہ منورہ آنے والے حجاج کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
ریاض ۔ کے این واصف مدینہ منورہ میں زائرین کی تعداد پر کنٹرول کی خاطر کچھ عازمین کو حج سے قبل زیست مدینہ منورہ کروائی جاتی ہے۔ اور کچھ حجاج کو فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد زیارت مدینہ منورہ کروائی جاتی ہے۔ حج کی ادائیگی کے بعد مختلف ممالک…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
سیما حیدر اور سچن کی کہانی کا نیا موڑ۔ پاکستان واپس نہ بھجوانے پر ملی ممبئی طرز کے حملے کی دھمکی۔ پولیس کو فون
سیما حیدر اور سچن کی کہانی میں نیا موڑ ممبئی دہشت گرد حملےکی طرح کی دھمکی چار بچوں کی ماں سیما پاکستان جانے تیار نہیں ہندو مذہب قبول کرنے اور سچن سے شادی کا انکشاف ممبئی: ہندوستانی نوجوان کےساتھ محبت اور شادی کرنے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر کو…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
حج سیزن میں ساڑھے سات لاکھ افراد نے حرمین ٹرین سے سفر کیا
ریاض ۔ کے این واصف “حرمین ٹرین” حجاج کرام کے لئے ایک نعمت ہے۔ آرام دہ، سہولت بخش اور تیز رفتار اور ارزان بھی۔ ضسعودی ریلوے کمپنی (سار) نے کہا ہے کہ ’حج سیزن 2023 میں حرمین ایکسپریس کا آپریشنل پلان کامیاب رہا ہے‘۔ ’اس سال حج سیزن میں ساڑھے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
مدینہ منورہ : ضیوف الرحمان میں چھتریوں کی تقسیم
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر ہے اور مدینہ منورہ میں اب بھی حجاج کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ جس کے پیش نظر مسجد نبوی کی انتظامیہ کی جانب سے حجاج کو دھوپ کی تپش سے محفوظ رکھنے کےلیے چھتریوں کی…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
ریاض کا میگا ایونٹ “ریاض سیزن”کا آغاز 28 اکتوبر کو ’باکسنگ میگا فائٹ‘ سے ہوگا
ریاض ۔ کے این واصف “ریاض سیزن” عوام ایک مقبول ترین ایونٹ ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی محکمہ تفریحات نے کہا ہے کہ ’ریاض سیزن کا آغاز 28 اکتوبر 2023 سے ہورہا ہے‘۔ اخبار 24 کے مطابق محکمہ تفریحات کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے کہا کہ’ ریاض سیزن کی…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
سعودی عرب سمیت سات عرب ممالک میں شدید گرمی کی لہر متوقع
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر ہے۔ ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ ’شمالی سعودی عرب سمیت سات عرب ملکوں میں گرمی کی شدید لہر آنے والی ہے۔‘العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے بتایا کہ مشرقی…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
تلنگانہ این آر آئیز فورم کا “خدمت حجاج مشن 2023” کامیابی سے ہمکنار۔ صدر ٹی این آر آئیز فورم
ریاض ۔ کے این واصف صدر تلنگانہ این آر آئیز فورم محمد عبد الجبار نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ فورم کی جانب سے آرگنائزڈ “خدمت حجاج مشن 2023” کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اس مشن میں تقریباً 400 مرد و خواتین نے رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دیں۔…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
میں پاکستان گئی تو مجھے سنگسار کردیا جائے گا۔ پاکستانی خاتون سیما حیدرنے کی یوگی آدیتیہ ناتھ سے یہ اپیل
نئِ دہلی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی چار بچوں کی ماں سیما حیدراورہندوستانی نوجوان سچن کی کہانی ہر دن ایک نیا موڑ لے رہی ہے۔ خاتون نے اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ سے انھیں ہندوستان میں رہنے کی اجازت کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے سیما کی…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
عمرہ کیلئے براہ راست سعودی کمپنی سے پیکیج حاصل کیا جا سکتا ہے۔زائرین کے لئے نئی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف لچ عمرہ زائرین کے لئے حکومت نے ایک اور نئی سہولت فراہم کی ہے۔ سعودی عرب میں معاون سیکریٹری عمرہ عبدالرحمن شمس نے کہا ہے کہ ’سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے کئی چینلز قائم کیے ہیں جن کے ذریعے وہ…
مزید پڑھیں »