انٹر نیشنل
- جولائی- 2023 -1 جولائی
ٹویٹر ڈاون، سرویس متاثر۔ دنیا بھر کے ہزاروں صارفین کو مشکلات
نئی دہلی: نیا بھر میں ہزاروں ٹویٹر صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ ہفتہ (1 جون 2023) کو بہت سے ٹویٹر صارفین نے اس سلسلے میں شکایت کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہےکہ ٹویٹس دیکھنے یا پوسٹ کرنے میں پریشانی ہوتی ہے۔ کچھ…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
حج سیزن کامیاب اور متعدی امراض سے پاک۔ قافلوں کی واپسی، سعودی حکام کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف حج 2023 کے آخری دن حجاج کی بڑی تعداد رمی کے بعد منی سے رخصت ہوگئی۔ کچھ حجاج جو چوتھے دن بھی رمی کرتے ہیں آج لوٹیں گے۔ اہم یہ کہ سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل نے کہا کہ ’حج سیزن 2023 ہر طرح کے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
الوداعی طواف کے بعد حجاج کے قافلے مدینہ منورہ پہنچنے لگے
ریاض ۔ کے این واصف حج سیزن مین عازمین کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ایک وہ جو زیارت مدینہ منورہ ادائیگی حج سے قبل مکمل کرلیتے ہیں۔ دوسرے ادائیگی حج کے بعد زیارت مدینہ منورہ کے لئے جاتے ہیں۔اب بعد الحج زیارہ کرنے والے حجاج کے قافلے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
حج ایام میں ایک لاکھ چھتریاں اور جانماز تقسیم کیے گئے: حرمین جنرل پریذیڈنسی
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی نے کہا ہے کہ ’حج ایام کے دوران ایک لاکھ چھتریاں اور جا نماز حجاج میں تقسیم کیے گئے۔‘عاجل ویب سائٹ کے مطابق حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کا کہنا ہے کہ ’مشاعر مقدسہ میں اس سال بھی ’حج زائرین کی خدمت…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -30 جون
سعودی ولی عہد کی جانب سے حج پر آنے والے مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں استقبالیہ
ریاض ۔ کے این واصف حج کے اختتام پر مسلم رہنماؤں کے اعزاز مین ایک استقبالیہ کا اہتمام مملکت کی قدیم روایت ہے۔ امسال بھی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو منٰی…
مزید پڑھیں » - 30 جون
جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ 2 ہلاک
نئی دہلی: سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع امریکی قونصل خانے کے باہرفائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ 28 جون کو مقامی وقت کے مطابق شام کے تقریبا پونے سات بجے پیش آیا جب ملک میں مناسک حج ادا کرنے کے ساتھ ہی عید…
مزید پڑھیں » - 29 جون
عیدالاضحٰی کے دن منٰی میں حجاج میں 72 ملین کھانے پینے کی اشیا کی تقسیم
ریاض ۔ کے این واصف ایام حج میں منی، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج میں جس قدر وافر مقدار میں غذائی اشیا تقسیم کی جاتی ہیں اس کی مثال دنیا میں شاید ہی مل سکتی ہے۔ سعودی وزارت تجارت نے عیدالاضحٰی کے دن منٰی میں حجاج کے لیے 72 ملین…
مزید پڑھیں » - 29 جون
حج سیزن میں عازمین کی مدد قابل ستائش۔ سعودی ولی عہد
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے حسب روایت بدھ کو منی پیلس میں شاہی شخصیات، مفتی آعظم، علما، شیوخ، جی سی سی کے اعلی حکام، وزرا اور سیکورٹی فورسز کے حکام کا خیر مقدم کیا…
مزید پڑھیں » - 28 جون
مودی سے سوال کرنے والی خاتون صحافی سبرینا صدیقی کو آن لائن تنقیدوں اور ہراسانی کا سامنا
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے دورہ کے موقع پرہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک سے متعلق سوال کرنے والی والی اسٹریٹ جرنل کی خاتون صحافی سبرینا صدیقی کو آن لائن تنقیدوں کا سامنا ہے اور انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے…
مزید پڑھیں » - 28 جون
حجاج کے قافلے منیٰ میں سے عرفات، مزدلفہ سے ہوتے ہوئے منی واپس
ریاض ۔ کے این واصف لاکھوں عازمین حج میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے اور مزدلفہ میں رات گزارنے کے بعد منیٰ پہنچ کر جمرات کی رمی کر رہے ہیں۔الاخباریہ چینل کے مطابق حجاج کے قافلے منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے منی پہنچنا…
مزید پڑھیں »