انٹر نیشنل
- ستمبر- 2023 -10 ستمبر
ایشیاء کپ:آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہوگا مقابلہ
نئی دہلی: ایشیاء کپ کرکٹ کے سوپر فور مرحلے میں آج بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ کولمبو کے پریم داسا اسٹیڈیم میں ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ایشیا کپ 2023 کے سوپر فور بھارت پاکستان مقابلے کے لئے ریزرو ڈے بھی…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
مراکش زلزلہ مہلوکین کی تعداد 2 ہزارسے بڑھ گئی سینکڑوں زخمی
نئی دہلی: مراقش میں آئے زلزلے سے ہوئی اموات بڑھ دوہزار سے زیادہ ہوگئی ہے اور 1400 سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ رپورٹس کے مطابق راحت اور بچاو ٹیموں کو اُن دور دراز مقامات تک زخمیوں کو نکالنے کیلئے پہنچانا ابھی باقی ہے جہاں زلزلے سے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
پرنس محمد بن سلمان کا نئی دہلی آمد پر خیر مقدم
ریاض ۔ کے این واصف پرنس محمد بن سلمان بن عبدالعزیر آل سعود، ولی عہد و وزیرآعظم سعودی عرب کا نئی دہلی میں شاندار خیرمقدم کیا گیا۔ وہ G20 سمٹ میں شرکت کے لئے دہلی آئے ہیں۔ ہندوستان کے وزیر برائے ریلویز اشونی کمار نے ایرپورٹ پر ان کا…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
سعودی عرب۔ فوڈ سکیورٹی جنرل اتھارٹی کا خوراک کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے معاہدہ
ریاض ۔ کے این واصف دنیا میں کئی نجی ادارے غذا کو ضائع ہونے سے بچاکر ضرورتمندوں تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں تو دوسری طرف جنہءں وافر مقدار میں یہ نعمت میسر ہے اسے ضائع کرنے میں ذرا سا احساس یا جھجھک محسوس نہیں کرتے جبکہ اس حقیقت سے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
مراکش میں خوفناک زلزلے سے 296 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی _ کئی عمارتیں منہدم
رباط ، 9 ستمبر (اردولیکس ڈیسک ) مراکش میں جمعہ کی رات آنے والے خوفناک زلزلے میں تقریباً 296 افراد ہلاک اور سینکڑوں عمارتیں منہدم ہو گئیں اور ہزاروں شہری بے گھر ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ مرنے والوں کی ابتدائی تعداد ہے جبکہ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
بینک آف چائنا کی پہلی برانچ نے ریاض میں کام آغاز کر دیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں چینی باشندے اور ملکوں کی افراد کی طرح برسرے کا نظر نہیں آتے مگر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھتا جارہا ہے۔ سعودی عرب اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کے تناظر میں چین کے چار بڑے سرکاری بینکوں میں…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
مکہ ریجن سمیت متعدد علاقوں میں آج بارش کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف قارئین کو یاد ہوگا کہ دو روز قبل ہم نے مقدس شہروں میں شدید گرمی کی خبر شائع کی تھی اور مکہ مکرمہ مین گرمی 50 ڈگری کو چھونے کی اطلاع دی تھی۔ مگر آج مکہ میں باران رحمت کی خوش آئیند اطلاع ہے۔قومی مرکز…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
فرانس میں حجاب پر پابندی کو قانونی موقف حاصل۔ عدالت کا فیصلہ
نئی دہلی: فرانس کی عدالت نے حجاب پر پابندی کو قانونی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ چار ستمبر کو فرانس کے اسکول سے درجنوں لڑکیوں کو ان کے گھر اس لیے واپس کر دیا گیا تھا کیونکہ انہوں نے تعلیمی سال کے پہلے دن عبایا یعنی حجاب پر پابندی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآبادی خاتون آسٹریلیا کے ایک میونسپل کونسل میں ڈپٹی میئر کے عہدہ پر منتخب
حیدرآباد کی ایک خاتون کری سندھیا ریڈی آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں اسٹرتھ فیلڈ میونسپل کونسل کی ڈپٹی میئر کے طور پر منتخب ہوگئیں ۔ انہوں نے 2021 کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ حال ہی میں، سندھیا کو متفقہ طور…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حرم مکی کی صفائی دن میں دس مرتبہ اور 20 منٹ میں مکمل کی جاتی ہے
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی دنیا کی واحد عبادت گاہ ہے جہان اتنی بھاری تعداد میں عابدین چوبیسویں گھنٹے موجود رہتے ہیں۔ اس کی صاف صفائی اور مینٹیننس بھی ایک بڑا چیلنج ہے اور حرم میں یہ کام اعلی ترین معیار پر ہوتا ہے۔ حال میں جاری ایک…
مزید پڑھیں »