انٹر نیشنل
- جون- 2023 -12 جون
سعودی عرب میں گیس سیلنڈر کی قیمت میں اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کی نیشنل گیس اینڈ انڈسٹریلائزیشن کمپنی “غازکو”نے گیس سیلنڈر ری فلنگ کی نئی قیمت کا اعلان کیا ہے۔الاقتصادیہ اور اخبار24 کے مطابق کمپنی کی ویب سائٹ پر’ گیس سیلنڈر ری فلنگ کی نئی قیمت کا اطلاق اتوار11 جون 2023 سے کردیا گیا ہے‘۔ …
مزید پڑھیں » - 12 جون
جدہ حج ٹرمینل پر عازمین میں 75 ہزار سے زیادہ معلوماتی کتابچوں کی تقسیم
ریاض ۔ کے این واصف عازمین حج کی معلومات کے لئے سعودی وزارت اسلامی امورکی جانب سے اس سال بھی جدہ کے حج ٹرمنل پرآنے والے عازمین میں دینی معلومات پرمبنی کتابچوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکای خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزارت اسلامی امورودعوہ والارشاد…
مزید پڑھیں » - 11 جون
سعودی عرب کی نئی ایر لائین۔“ریاض ایئر” کا طیارہ پیر کو دارالحکومت کی فضاؤں میں پرواز کرے گا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی ’ریاض ایئر‘ پیر12 جون کو سعودی دارالحکومت میں اپنے منفرد ڈیزائن کے طیارے کی نمائش کرے گیا۔ لاقتصادیہ کے مطابق ریاض ایئر نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ریاض ایئر کاطیارہ دارالحکومت کے آسمان پر نچلی پرواز…
مزید پڑھیں » - 10 جون
سعودی ولی عہد اور نریندر مودی کی فون پر بات چیت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹجک…
مزید پڑھیں » - 10 جون
ہزاروں کیلو میٹر کا پیدل سفر کر کے کیرالہ کے شہاب مکہ پہنچ گئے
نئی دہلی: ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان شہاب آخر کار پیدل سفر کرتے ہوئے مکہ معظمہ پہنچ چکا ہے۔ ہندوستان سے مکہ کا فاصلہ تقریباً 8640 کلومیٹر ہے اور یہ سفر شہاب نے پیدل تقریباً 370 دنوں میں مکمل کیا۔ پر عزم نوجوان پاکستان، ایران، عراق اور کویت…
مزید پڑھیں » - 10 جون
رش (ہجوم)کے اوقات میں زائرین “حجراسو” کے قریب جانے سے احتراز کریں۔ وزارت حج
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی کے ہر زائر کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہجر اسود کو بوسہ دے۔ جو رش کے اوقات مین مشکل ہوتا ہے۔ عاجل نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے دنیا بھرسے آنے والے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 9 جون
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ بنگلہ دیشی، ہندوستان دوسرے نمبر پر آگیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی تعداد کے اعتبار سے ہندوستانی کئی برس تک پہلے مقام پر رہا جو اب دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ سعودی محکمہ شماریات نے 2022 کے دوران ہونے والی مردم شماری میں ان چھ ممالک کی فہرست بھی جاری…
مزید پڑھیں » - 8 جون
سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ سات سال بعد دوبارہ کھل گیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ منگل کے روز سات سال بعد دوبارہ کھل گیا۔عرب نیوز نے العربیہ کے حوالے سے بتایا کہ سفارت خانہ رواں سال مارچ تہران اور ریاض نے تعلقات میں کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔الشرق الاوسط کے مطابق افتتاحی…
مزید پڑھیں » - 7 جون
امسال ایک لاکھ 75 ہزار ہندوستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے
ریاض ۔ کے این واصف امسال (حج ۲۰۲۳) کووڈ وباُ کے بعد حج اجتماع کی عظمت رفتہ پھر سے بحال ہوئی۔ اس سال اقطاع عالم سے مسلمان گزشتہ برسوں کی طرح بھاری تعداد میں فریضہ حج ادا کریں گے۔ سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کے جاری…
مزید پڑھیں » - 7 جون
اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں زخمی دو سالہ فلسطینی محمد التمیمی کا انتقال _ شیرخوار کی تدفین سے قبل جذباتی مناظر
حیدرآباد _ 7 جون ( اردولیکس ڈیسک) ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو سالہ فلسطینی شیرخوار جاں بحق ہوگیا ۔ اسپتال کے حکام نے بتایا کہ ایک فلسطینی چھوٹا بچہ جسے گذشتہ ہفتے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار دی…
مزید پڑھیں »