انٹر نیشنل
- جون- 2023 -7 جون
اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں زخمی دو سالہ فلسطینی محمد التمیمی کا انتقال _ شیرخوار کی تدفین سے قبل جذباتی مناظر
حیدرآباد _ 7 جون ( اردولیکس ڈیسک) ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو سالہ فلسطینی شیرخوار جاں بحق ہوگیا ۔ اسپتال کے حکام نے بتایا کہ ایک فلسطینی چھوٹا بچہ جسے گذشتہ ہفتے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار دی…
مزید پڑھیں » - 6 جون
پاکستانی کرکٹر کی امریکہ کی سڑک پر نماز کی ادائیگی: ویڈیو وائرل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی امریکہ میں سڑک پر نماز ادا کی۔ کسی نے اس کی ویڈیو گرافی کی اور وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وہ بوسٹن میں اپنی کار میں جارہے تھے کہ نماز کا وقت ہوگیا جس پر انھوں نے اپنی گاڑی روک…
مزید پڑھیں » - 3 جون
حج سیزن 2023 کو امراض سے پاک بنانے کے لیے وزارت صحت کے اقدامات
ریاض ۔ کے این واصف حج ۲۰۲۳ کی تیاریاں تقریباُ مکمل۔ سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ’ اس سال عازمین حج کو صحت خدمات کی فراہمی کے لیے 14 ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چیک پوسٹوں پر ہیلتھ سینٹرز قائم کردیے‘۔ حج سیزن کے دوران بری، بحری…
مزید پڑھیں » - 3 جون
ٹیکسی سروس میں سعودائزیشن کی پابندیاں نافذ کی جائیں۔ سعودی مجلس شوریٰ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں ٹیکسی ڈرائیونگ ایک ایسا پیشہ ہے جس پر ۹۹ فیصد خارجی باشندے قابض ہیں۔ سعودی ارکان شورٰی نے ٹرانسپورٹ کی جنرل اتھارٹی سے کہا ہے کہ ’سعودی ہوم ڈیلیوری ایپس تیار کی جائیں جبکہ بس اور ٹرک ڈرائیوروں کو خصوصی ٹریننگ دی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 21 لاکھ، غیرملکی 41.6 فیصد – مردم شماری رپورٹ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 21 لاکھ 75 ہزار224 افراد تک پہنچ گئی۔العربیہ نیٹ کے مطابق محکمہ شماریات نے 2022 کی مردم شماری کے اعداد وشمار جاری کیے ہیں۔ آبادی میں سعودیو ں کی تعداد 18.8 ملین…
مزید پڑھیں » - 2 جون
حج 2023 دو لاکھ سے زیادہ عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج وعمرہ نے مدینہ منورہ آنے والے عازمین حج کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔الوطن اخبار کے مطابق وزارت نے بیان میں کہا کہ ۲۰۲۳ کے حج سیزن کےآغاز سے اب تک دو لاکھ سے زیادہ عازمین حج مدینہ منورہ کے امیر…
مزید پڑھیں » - 2 جون
مسلمانوں کے ساتھ جو آج ہورہا ہے وہ کبھی دلتوں کے ساتھ ہوچکا ہے: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس قائد راہل گاندھی نے امریکہ کے دورہ کے موقع پر واشنگٹن میں نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے ہندوستان میں صحافت کی اورمذہبی آزادی، اقلیتوں کو درپیش مسائل اور معیشت کی حالت سمیت متعدد سوالات کے جوابات دیئے۔ قبل ازیں ایک…
مزید پڑھیں » - 1 جون
ہند سری لنکا سرحد کے پاس سمندر سے 33 کیلو سونا ضبط، اسمگلرس نے پھینک دیا تھا۔ دیکھئےآپریشن گولڈ کا ویڈیو
نئی دہلی: کوسٹ گارڈ، ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (DRI) اور کسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسمگرس کی جانب سے سمندر میں پھینکا گیا قریب 33 کلو سونا برآمد کرلیا ہے۔ یہ سوناجس کی قیمت 20.2 کروڑ روپے بتائی گئی ہے سری لنکا سے ہندوستان اسمگل کیا جا رہا…
مزید پڑھیں » - مئی- 2023 -31 مئی
فضائی ٹکٹ اور کارگو کے حوالے سے مناسب اقدامات کیے جائیں: سعودی مجلس شوری
ریاض ۔ کے این واصف سعودی مجلس شوری نے فضائی کمپنیوں کو ایک بار پھر ہدایات جاری کرنے پر زور دیا۔ واضع رہے کہ آنے دیڑھ، دو ماہ مین اسکولوں کی سالانہ چھٹیاں شروع ہونے والی ہیں اس دوران اندرون و بیرون ملک لوگ کافی سفر کرتے ہیں۔ لہذا سعودی…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
عازمین حج کی آمد ورفت کےلیے 24 ہزار بسیں، تمام تیاریاں مکمل
ریاض ۔ کے این واصف امسال حج کی تیاریوں کے سلسلہ میں سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ ’حج سیزن 2023 کے دوران عازمین حج کو ٹرانسپورٹ کی سہولت کی فراہمی کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ آپریشنل اسکیمیں، تکنیکی اور خصوصی عملہ فراہم کیا گیا…
مزید پڑھیں »