انٹر نیشنل
- مئی- 2023 -29 مئی
سعودی عرب سے غیرملکیوں کی ترسیل زر میں ریکارڈ کمی
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب سے غیر ملکیوں کی جانب سے کی جانے والی ترسیل زر میں ۱۲ سال بعد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سعودی سینٹرل بینک ساما نے کہا ہے کہ ’2011 کے بعد سے پہلی بار سعودی عرب میں مقیم تارکین کی ترسیل زر 10 ارب…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
رجب طیب اردگان کی ترکی کے صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی
حیدرآباد 29مئی (اردولیکس ڈیسک) ترکی کے صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان نے دوسرا مرحلہ جیت لیا ہے۔ جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ۔ طیب اردگان کو صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلہ میں 52 فیصد ووٹ حاصل ہوئے جبکہ ان کے مخالف اپوزیشن امید وار کمال…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
حیدرآباد ۔ کے این واصف جدہ میں فلکیاتی کمیٹی نے بتایا کہ’ اتوار 28 مئی کوسورج خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا‘۔ عاجل نیوز کے مطابق جدہ کی فلکیاتی کمیٹی کی جانب سے کہا گیا’ کہ نظام شمسی کے مطالعے سے معلوم ہوا کہ اتوار کی دوپہر 12:18 پر سورج خانہ…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
سعودی عرب: ایر پورٹس پر “ٹورسٹ پراسیکیوش” کے ادارے قائم ہوں گے
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی اٹارنی جنرل شیخ سعود بن عبداللہ المعجب نے ہوائی اڈوں پر ’سیاحتی پراسیکیوش‘ کے عنوان سے ادارے قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔عاجل نیوز کے مطابق سیاحتی پراسیکیوشن ادارے کے قیام کا مقصد مملکت آنے والے سیاحوں اورزائرین کے مقدمات کوفوری انصاف کے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
خلاء سے لی گئی ویڈیو میں اندھیرے میں بھی مسجد الحرام روشنیوں سے منور ۔ سعودی خلاباز کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد _ 27 مئی ( اردولیکس ڈیسک) سعودی عرب کی پہلی خاتون خلا باز ریانا برناوی نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کئے ۔ چند دن قبل امریکہ سے تعلق رکھنے والی کمپنی کی جانب سے سعودی عرب کا مشن آئی ایس ایس کے لیے روانہ کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
امارات ایئر کی مسافروں کے لیے خصوصی پیشکش ’ہوٹل قیام مفت‘
حیدرآباد ۔ کے این واصف امارات ائیر کے مسافروں کے لئے ائیر لائن نے ایک خوشخبری سنائی ہے جس کی تفصیل اس طرح ہے۔ امارات ایئرلائن کی جانب سے مسافروں کے لیے دو راتیں ہوٹل میں قیام کی پیشکش کی گئی ہے۔ مسافروں کو ہوٹل امارات ایئر کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
عازمین حج کیلئے ضروری اطلاع۔ حجاج کے سامان میں 4 چیزوں کی اجازت نہیں
حیدرآباد ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے سفر کو آسان بنانے اور ایئرپورٹ پر کسی مشکل سے بچنے کے لیے ایسا سامان لانے سے اجتناب کریں جو بین الاقوامی سفری قوانین کے مطابق منع ہو۔ سبق ویب سائٹ…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
194 مسافربال بال بچ گئے، پرواز کے دوران کھل گیا تھا ہوائی جہاز کا دروازہ: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: پرواز کے دوران جنوبی کوریا کے ہوائی جہاز کا دروازہ آسمان پر کھل گیا تاہم طیارے کو کامیابی کے ساتھ اتار لیا گیا۔ ایئر لائن اور سرکاری حکام نے بتایا کہ ایشیانا ایئر لائنز کی پرواز میں ایک مسافر نے دروازہ کھولا لیکن بعد میں طیارہ بحفاظت جنوبی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
برٹش ایئرویز کے یونیفارم میں حجاب شامل
نئی دہلی: برطانوی فضائی کمپنی کے یونیفارم میں حجاب کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ 20 سال میں یہ پہلی بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔اس تبدیلی میں مرد ملازمین کیلئے تھری پیس سوٹ اور خواتین کے لیے کئی آپشنز شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فضائی کمپنی کی خواتین ملازمین…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
سعودی عرب میں گھریلو کارکنان کی تعداد 36 لاکھ تک پہنچ گئی
حیدرآباد ۔ واصف سعودی عرب میں گھریلو ملازمین میں سب سے زیادہ تعداد فیملی ڈرائیورس کی ہوتی ہے۔ 2014 میں خواتین کو ڈرائیونگ کا لائسنس دئیے جانے کے بعد یہ سمجھا گیا تھا کہ سعودی میں فیملی ڈرائیورس کی تعداد گھٹ جائے گی مگر ایسا نہیں ہوا۔ اس سلسلہ میں…
مزید پڑھیں »